تاریخ احمدیت (جلد 15) — Page 127
۱۲۵ ذریعہ تنگ اور پریشان کرنا چاہا تو بقول چو ہدری عبد المجید خان صاحب انہوں نے جلوس کے سامنے نکل کر کہا کہ روز روز کا جھگڑا آج ہی ختم کر لو۔لڑ کر دیکھ لیتے ہیں۔ان کے اس چیلنج نے دشمن کو حوصلہ کر دیا۔اور پھر وہاں نہ جلوس نکلا اورنہ گڑ بڑ ہوئی۔