تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 67 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 67

۶۴ اتحاد عربی لفظ ہے اور وحدت سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں کھیتی اختیار اتحاد اور اس کا فلسفہ کر لینا۔یہ لفظ بتاتا ہے کہ یہ فرض کر لیا گیا ہے کہ بہت سی چیزیں ہیں اور انہوں نے ارادہ کیا ہے کہ وہ اپنی انفرادیت کو کھو کہ اجتماعیت اختیار کریں گی۔عربی زبان کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ مطالب کو اس طرح بیانی کرتی ہے کہ ایک لفظ کے اندر سارا فلسفہ بیان کر دیا جاتا ہے۔استاد نے اُردو زبان میں آکر اپنے معنی کھو دیتے ہیں لیکن عربی زبان میں جب یہ لفظ بولا جاتا ہے تو اس کے فلسفہ کو جاننے والا فوراً سمجھ جاتا ہے کہ بولنے والا کئی باتیں تسلیم کرتا ہے۔" اجتماعیت اور ملت کا جو احساس اسلام نے پیدا کیا ہے وہ کیسی "1 اسلام اور اجتماعیت اور مذہب نے پیدا نہیں کیا۔صرف اسلام ہی ایک ایسا نہ ہیب ہے جس نے اپنے ماننے والوں کو اجتماعیت کی طرف تو جہ دلائی ہے مثلاً اسلام میں ایک کلمہ ہے جو ہر سلمان کے لئے ماننا ضروری ہے۔بیشک اسلامی فرقوں میں اختلاف پایا جاتا ہے۔مثلاً ہماری جماعت کو بھی دوسرے فرقوں سے اختلاف ہے لیکن کوئی احمدی ایسا نہیں ملے گا جو یہ کہے کہ میں کلم طیبہ نہیں مانتا۔پھر شیعوں کو سنیوں سے اختلاف ہے اور سنیوں کو شیعوں سے اختلاف ہے۔لیکن شستی یا شیعہ کو یہ جرات نہیں کہ وہ کلمہ سے انکار کرتے ہے۔تم کسی اسلامی فرقہ میں پہلے جاؤ اور اُن سے پوچھ لو وہ کلمہ سے باہر نہیں جائیں گے۔ہر ایک مسلمان یہ یہ کہے گا کہ ہمارا ایک کلمہ ہے او ر و DNA TALANIANDENT اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ ہے۔ہر خص جو مسلمان ہو گا وہ اس بارہ میں دوسرے مسلمانوں سے متحد ہو گا شیعہ سنیوں سے اختلاف رکھیں گے لیکن کلمہ کے بارہ میں ان میں کوئی اختلاف نہیں ہو گایش تی شیعہ سے اختلاف رکھیں گے لیکن کلم میں دونوں متحد ہوں گے اور یہ کلمہ صرف مسلمانوں میں ہے اور کسی مذہب میں نہیں۔اس کا یہ مطلب نہیں کہ ایک عیسائی کو ATLANT TEN الا اللہ کہنا نہیں آتا۔ایک عیسائی بھی لا الہ الا اللہ کہہ سکتا ہے لیکن ان کا اپنا کوئی ایسا کلمہ نہیں جس میں بتایا گیا ہو کہ خدا تین ہیں۔تم کیسی مشن میں پہلے جاؤ اور عیسائیوں سے پوچھو کہ کیا تمہارا بھی کوئی کلمہ ہے تو وہ یہی جواب دیں گے کہ ہمارا کوئی کلمہ نہیں۔وہ یہ کہ ہی نہیں سکتے کہ ہمارا کوئی کلمہ ہے کیونکہ ان کے ہاں مذہب کا ضروری حصہ وہ لوگ بھی ہیں جو تین خدا مانتے ہیں اور ساتھ ہی ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو با وجود عیسائی ہونے کے ایک