تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 66 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 66

۶۳ لیکے قیام حیدر آباد کا اہم ترین واقعہ امیر المومنین حضرت مصلح موعود کا اتحاد المسلمین کے موضوع پر عظیم الشان نیچر ہے جو ۲ اتحاد اسلمین تنظیم الشان میری پر امان کر مارچ کو پولیس کا نفرنس کے بعد تھیو سافیکل ہال میں ہوا۔داخلہ بذریعہ ٹکٹ تھا قریباً ایک ہزار ٹکٹ غیر احمدی معززین میں تقسیم کئے گئے جلسہ میں آلہ نشر الصوت کا خاطر خواہ انتظام تھا۔ہال کا اندرونی حصہ اس قدر پر تھا کہ تل دھرنے کو جگہ نہ تھی حتی کہ احمدی اور غیر احمدی احباب کثیر تعدا د میں دونوں طرف باغ اور صحن میں بیٹھے یا کھڑے کھڑے آخر وقت تک پوری تو تعبہ ، دلجمعی اور سکون کے ساتھ تقریر سنتے رہے مستورات کے لئے ہال کے ایک ملحقہ کمرہ میں الگ پردہ کا بندوبست تھا۔جناب ایم۔اے محافظ بارایٹ لاء ہیرہ آباد کی صدارت میں کارروائی مشروع ہوئی۔سب سے پہلے مولوی سید احمد علی شاہ صاحب مبلغ سائلہ نے تلاوت فرمائی پھر مبارک احمد صاحب نے کلا می شود سے ایک نظم پڑھی۔ازاں بعد صدر جلسہ نے حضر ت صلح موعود کو خراج عقیدت ادا کرتے ہوئے اس تقریب پر اظہار مسرت و شادمانی کیا اور فرمایا :- " ہماری خوش قسمتی ہے کہ اسلام میں جماعت احمدیہ جیسی ایک جماعت موجود ہے جس کے کارنامے طویل ہیں۔اس جماعت نے اسلام کو جس جوش و خروش سے یورپ میں پیش کیا ہے وہ اس کا ہی حصہ ہے اور ہم سب مسلمان اس کے ممنون ہیں۔اس جماعت کے ایک ممبر آنریل چوہدری محمد ظفراللہ خان حکومت میں شامل ہیں۔اس نمبر نے دُنیا میں پاکستان کی عزت کو چار چاند لگا دیئے ہیں اور دنیا میں پاکستان کا نام بلند کرنے اور اسلامی ممالک کو متحد بنائے ہیں عظیم الشان کامیابی حاصل کی ہے یہ میر ساری اسلامی مونیا کے لئے ایک قابل فخر ہستی ہے۔آج اس عظیم الشان جماعت کے عظیم الشان لیڈر کی تقریر سننے کے لئے ہم یہاں جمع ہوئے ہیں۔اور میں اس بات پر فخر کرتا ہوں کہ آج صدارت کے لئے تجھے چنا گیا۔اس کے بعد حضور اقدس نے اتحاد السلمین کے موضوع پر سوا گھنٹہ کے قریب ایک بصیرت افروز تقریر فرمائی۔اس تقریر کے ضرور ہی حصے درج ذیل کئے جاتے ہیں :- آپ ان دوان ایران شده ضلع حید ر آر او مال داروں کے نامی میلے