تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 46 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 46

ک ISLAMIC مام PRINCIPLES AS THE BASIS OF MORAL CULTURE" و مکرم چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے واشنگٹن کے اخبارہ واشنگٹن پوسٹ نے اپنے ۲۲ تاریخ ۱۹۵۱ء کے ادارتی نوٹ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کے متعلق ایک نازیبا فقرہ اور بے بنیاد محاورہ استعمال کیا جس پر احد یہ مشن کی طرف سے پرزور احتجاج کیا گیا مکرم چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر انچار مینی اسلام امریکہ لے ایڈیٹر کے نام خط لکھا اور اس افسوسناک حرکت کو آنحضرت کی تو ہین اور دنیا بھر کے ۳۵ میں مسلمانوں کی دل آزاری کے مترادف قرار دیا۔یہ خط واشنگٹن پوسٹ نے ۲۶ مارچ کو قارئین کے کالم میں "M4 SLIMS کے عنوان سے من و عن شائع کر دیا۔"OFFENCE TO اس موثر احتجاج کا ذکر امریکن رسالہ PATHFINDER نے ۱۸ اپریل ۱۹۵۷ء کے پرچہ میں بھی کیا۔نائیجیریا۔اس سال مکرم مولوی نورمحمد صاحب سیم سیفی انچارچ مشن نے تحریک احمدیت سے روشناس کرنے اور مرکز احمدیت اور دیگر جماعتی خبروں کو بر وقت افراد جماعت تک پہنچانے کے لئے لینگوس سے دی نائیجیر یا احمدیہ بلیٹن" (THE NIGERIA AAMADIYYA BULLETIN) جاری کیا جو پہلے سائیکلوسٹائل ہوتا تھا پھرلا اگست ۱۹۵۱ء سے پر لیس میں چھپنے لگا بلیٹن کو ابتدائی پریس مراحل میں ہی ایسی غیر معمولی قبولیت حاصل ہوئی کہ اسے دسمبر 1901ء میں "THE TRUTH " کے نام سے ایک باتصویر ماہوار اخبار کی صورت دے دی گئی جس پر حضرت مصلح موعود نے اظہار خوشنودی کرتے ہوئے تحریر فرمایا : اخبار ٹروتھ کا اجراء خوشکن ہے خدا کرے اس میں ترقی ہو۔اختیار کو اچھا بتائیں یہ آمد کا بہترین ذریعہ ہو سکتا ہے۔اپنا پر لیں بھی بنانے کی کوشش کریں اس کے ذریعہ بہت کامیابی ہو سکتی ہے۔آپ پہلی تجارت پر لیس کے ذریعہ ہی شروع کریں۔اس ملک له الفضل اد ا خانه ۳۳۰ امش / اکتوبر ۱۹۵۱ء صدا ؟ سے سے ان اخبارات کے تراشے خلافت لائبریری ربوہ میں محفوظ نہیں ہے