تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 40
۳۸ حضرت مولانا راجیکی صاحب نے حیات قدشتی» جلد سوم صفحه۔۔اپرا ور حضرت قاضی محمد یوسف صاحب فاروقی امیر جماعت احمدیہ صوبہ سرحد نے اپنی کتاب تاریخ احمدیہ (سرد) کے صفحہ ۷ و پر اس مسجد کا مذکورہ فرمایا ہے۔ا قادیان کے اہل علم و قلم درویشوں نے ۱۲ صلح ۳۲۷ مہیش کر قادیان سے رسالہ درویش کا اجراء ۱۲ جنوری ۱۹۴۸ء کو نزم درویشان کے نام سے ایک علمی مجلس قائم کی جس کا مقصد اسلامی طریق پر فین تقریر سکھانا اور دینی اور علمی قابلیت میں اضافہ کرنا تھا۔اس مجلس کے ابتدائی دو تین سال درویشوں میں تقریر ی شوق پیدا کرنے کے لئے وقف رہے ماه فتح ۱۳۲۹ مش/ دسمبر ۱۹۵۰ء میں مجلس کی پہلی تحریری جد و جہد ایک مجموعہ نظم و نثر کی صورت میں سامنے آئی جس کا نام بھی درویشان قادیان" تھا۔ازاں بعد بزم نے اپنے اجلاس (مورخہ ہم صلح ہو سوم پیش پر ہ جنوری ۱۹۵۱ء) میں قادیان سے ایک ماہنامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔سید نا حضرت مصلح موعود نے اس رسالہ کا نام در ولیش به تجویز فرمایا جس کا پہلا شمارہ ماہ تبوک ۳۰ سم اسمش رستمبر ۱۹۵۷ء میں شائع ہوا۔حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے اس رسالہ کے لئے حسب ذیل پیغام بذریعہ تارا در سال فرمایا : BAZM-I-DARWESHAN C/ MOBARIK ALI DARUL MASIH QADIAN Whatever service you do to your God or to your faith and country, be earnest, be honest, be straightforward, If your work is don't look upon people to help you for God, God will help you, if not, nobody will help you۔KHALIFATUL MASIH RABWAH 26-7-51 ناشر سیٹھ محمد معین الدین صاحب احمدی چنت کنٹر سیدر آباد دکن طبع اول جنوری ۱۹۵۴ و مطبوعه تاری پریس حیدر آباد دکن به سه طبع اول ۱۳۳۸ پیش مطابق ۱۹۵۹ء مطبوعه منظور عام پریس پشاور ؟