تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 480
۴۷۰ ہمارے ختم نبوت کے فسادات کے موقع پر ان (بھارت) کی افواج کی تیز نقل و حرکت اور بارڈر سے ذرا ہٹ کر پوزیشن سیٹ کرنا ( مشقوں کے بہانے، نیز فسادات کے مرکز لا ہورا اور گردو نواح میں اُن کی جاسوسی اور مخالفانہ پراپیگنڈے کی زبر دست سرگرمیاں یہ کیا تھا حتی کہ جب ختم نبوت کا جھگڑا ختم ہوا تو جاسوسوں کے چرچا کی وجہ سے شہر میں بھارتی جاسوسوں کی سرگرمیوں کا جائن لیا گیا ران دنوٹی ہم نے بھی علاقہ بارڈر کے قصبہ ہڈیارہ و دیگر دیہات اور کھیتوں سے متعد د جاسوس گرفتار کرائے ) تو تقریباً چالیس ہمارے مقامی مسلمان صاحبان بھی بھارتی جاسوسوں کے دست راست بنے ہوئے پائے گئے جن میں (بڑے افسوس اور شرم کا مقام ہے کہ چند ہمارے امام مجد مولوی مالیان بھی تھے مگر اس کیس کو مصلحتاً ڈراپ کر دیا گیا۔حاصل یہ کہ ہمارے اندرونی اور داخلی جھگڑے کے اس موقع پر بھی دشمن جو ہر وقت تاک میں تھا حملے کے لئے تیار ہو کر امڈ آیا " اے امریکہ ( 45 ) کے ایک ممتاز ادیب اور سکالر مسٹر ڈانلڈ ایک امریکی سکالہ کی رائے این ولبر ( DONALD۔N۔WILBER) نے ۱۹۵۳ء کی شورشی پنجاب کی نسبت لکھا ہے۔BUT IN 1953 AGITATION THEM BY OTHER MOSLEMS VIOLENT That SHOOK DIRECTED, AGAINST BECAME 50 THE VERY STATE” AY NEW THE OF FOUNDATIONS دوسرے مسلمانوں کی طرف سے ان کے خلاف ۱۹۵۳ء میں جو شدید ایجی ٹیشن بر پا کی گئی اس نے اس نوزائیدہ مملکت کی بنیا دیں تک ہلا دیں۔ے رسالہ سیارہ ڈائجسٹ مئی ۱۹۷۲ء ص ۱۳ ، ۱۳۵ + "PAKISTAN” ITS ITS SOCIETY ITS PEOPLE CULTURE۔P۔95 (HRAF PRESS, NEW HAVEN) دسمبر ۴۱۹۲۳ سے