تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 459 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 459

۲۴۹ ندیوں کے در میان خلیج حائل کرنا معاشرہ پر دشمنی پر مبنی اقدام ہے۔اے کی زارا جناب چوہدری فضل اللہی صاحب اُس دور کی پنجاب سلم لیگ زارت کی سیاسی پالیسی اسلامی وزارت جناب کی ایسی پالیسی پر پانی ڈالتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ا قادیانیوں کے خلاف تین مطالبات کی منظوری کے لئے جو ایٹی میشن شروع کی گئی تھی اسکی اصلیت پر پر وہ ڈالنے کے لئے میاں ممتاز محمد خان دولتانہ نے ایک آئینی ڈھونگ رچایا تھا حکومت پنجاب نے عدالت کو بتایا ۱۹۴۸ء میں پہلی بار جب یہ مطالبات پیش کئے گئے تھے اس وقت سے ہی صوبے میں احرار احمدی تنازعہ کو ہمیشہ امن و امان کا ایک مسئلہ سمجھا گیا تھا اور اسی نقطۂ نظر سے اس مسئلہ سے نپٹا گیا تھا اور جولائی ۱۹۵۲ ء تک اس مسئلہ کو امن عامہ کا ہی مسئلہ سمجھا جاتا رہا لیکن جولائی ۱۹۵۳ء تک میاں ممتاز محمد خان دولتانہ نے اچانک ان مطالبات کی آئینی نوعیت کے روز نامہ ملت" لاہور پر جنوری ۱۹۵۴ء ص به سے پاکستان کے موجودہ صدر مملکت آپ زراعتی کالج لائلپور کے فارغ التحصیل ہیں علیگ کو یونیورسٹی سے ایم۔اے۔ایل ایل بی کیا اور اپنے وطن مالون گجرات (پنجاب) سے وکالت کا آغاز کیا۔۱۹۴۶ ہیں کلم لیگی امیدوار کی حیثیت سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔قیام پاکستان کے بعد ممدوٹ وزارت کے زمانہ میں میال محمد ممتاز خان دولتانہ کے پارلیمنٹری سیکرٹری رہے۔مٹی ۱۹۴۸ء میں میاں صاحب ممدوٹ وزارت سے الگ ہو گئے تو آپ بھی مستعفی ہو گئے۔پھر تھوڑے عرصہ کے لئے ممدوٹ وزارت میں وزیر تعلیم رہے۔محمدون وزارت اور پنجاب اسمبلی برخاست کر دی گئی تو آپ دوبارہ وکالت کرنے لگے۔ایک یونٹ کے قیام کے بعد گجرات سے مغربی پاکستان اسمبلی کے رکن چنے گئے۔اکتوبر ۱۹۵۳ء میں پاکستان مسلم لیگ کے جنرل ا سیکرٹری منتخب کئے گئے اور مغربی پاکستان اسمبلی کے سپیکر رہے۔(اگر دو انسائیکلو پیڈیا ڈیا ناشر فیروز سنز لاہور طبع اول ۶۱۹۶۲ ) قائد عوام جناب ذو الفقار علی بھٹو کے عہد حکومت میں سپیکر پاکستان اسمبلی کے فرائگی انجام دینے کے بعد ۱۴ اگست ۱۹۷۳ ء کو صدر مملکت کے عہدہ جلیلہ پر ممتاز ہوئے ؟