تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 34
۳۳ فصل سوم ۱۳۳۰ بیش ۱۹۵۱ء کے بعض متفرق مگر اہم واقعات ۲۶ فتح ۱۳۳۰ ش / ۲۶ دسمبر ۱۹۵۷ء کو حر خاندان سیم موجود میں تقریب حسرت مصلی موتو نے سالانہ جلسہ الہ کے استاج سے قبل اپنے صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب اور اپنی صاحبزادی امتہ النصیر بیگم صاحبہ کے نکاحوں کا اعلان فرمایا صاجزادہ صاحب کا نکاح حضرت میر محمد اسمعیل صاحب کی بیٹی امتہ القدوس بیگم صاحبہ سے اور صاحبزادی صاحبہ کا پیر معین الدین صاحب ایم۔ایس سی این حضرت پیر اکبر علی صابی مرحوم سے ایک ایک ہزار روپیہ مہر پر قرار پایا تھا۔حضور نے خطبہ نکاح میں فرمایا کہ نہیں اپنی لڑکیوں کا نکاح صرف واقفین زندگی سے کر رہا ہوں اور اس رشتہ میں میرے لئے یہی کشش تھی کہ لڑکا واقف زندگی ہے " سے بیرونی ممالک میں تبلیغ اسلام کا فریضہ سر انجام دینے والے مجاہدین احمدیت کا تبلیغی دورے ماہرین کے ایک وفدنے صوبہ پنجاب صوبہ سرحدکا کامیا تبلیغی دورہ کیا۔وفد نے لائلپور، سیالکوٹ ، جہلم، راولپنڈی کمی پور، نوشہرہ، پشاور اور لاہور جیسے مرکزی شہروں کی انفرادی مجالس اور پبلک جلسوں سے خطاب کیا۔اور انڈونیشیا، سنگا پور، مشرق وسطی، افریقہ اور یورپ وغیرہ ممالک میں جماعت احمدیہ کی تبلیغی خدمات کے ایمان افروز او دلچسپ واقعات بیان کئے اور بتایا کہ جماعت احمدیہ کے اسلامی مش مسلمانان عالم خصوصا پاکستان کے وقار اور مفادات کا ہر مکن تحفظ و دفاع کرتے ہیں اور انڈونیشیا کی جنگ آزادی میں احمدیوں نے شاندار کردار ادا کیا ہے۔وفد کے فرائض میں یہ بھی شامل تھا کہ وہ مسلمانان پاکستان کونسا فلسطین نے آپ کی سوارخ ۱۳۴۶ پیش / ۱۹۶۷ء میں ملک صلاح الدین صاحب ایم اے کے قلم سے تابعین اصحاب حمد جلد میں چھپ چکی ہیں، سے الفضل یکم صلح ۱۳۳۱ ریش ریکم جنوری ۱۹۵۲ء ص :