تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 33 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 33

کشون و رویا تھے۔حضرت مسیح موعود علیہ السّلام اور حضور کے خلفاء کے ساتھ عشق تھا سلسلے کے لئے غیرت رکھنے والے انسان تھے۔دینی اور دنیاوی لحاظ سے کامیاب اور کامران زندگی گزاری وفات تک تبلیغ کا کام سرانجام دیتے رہے۔باوجود پیرانہ سالی کے جواں ہمت اور جواں دل تھے اپنے خاندان میں سب سے پہلے احمدیت کو قبول کیا۔آپ کے ذریعہ سے آپ کے خاندان اور متعلقین کا اکثر حصہ احمدیت میں داخل ہوا لیے حضرت ملک صاحب بنے کی بہترین علمی یاد گار آپ کے فرزند خالد احمدیت بہترین علمی یادگار ملک عبدالر مین صاحب خادمہ تھے جن کے تبلیغ معر کے پیش نہ جانور الرحمن زند رہیں گے۔خادم صاحب نے اپنی مایہ ناز کتاب "احمدیہ پاکٹ بک کا چھٹا ایڈیشن آپ سے معنون کرتے ہوئے لکھا ہے:۔یکن اپنے والد مرحوم مغفور حضرت ملک برکت علی کا نام زیب عنوان کرتا ہوں جن کا عشق دیں اور جوش تبلیغ مجھے ورنہ میں ملا ہے اور مین کی تعلیم و تربیری سے میں مقدارم احمدیت میں شمار ہونے کے قابل بنا لے الفضل لم صلح ۱۳۳۱ امش / ۲۴ جنوری ۶۱۹۵۲ مث مضمون منشی محمد رمضان صاحب احمدی پوسٹل پیشن گجرات سابق مسلح وارد کلرک جماعت احمدیہ گجرات ) کے مندرجہ بالا بزرگ صحابہ کے علاوہ احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور کے امیر اور صدر مولانا محمد علی صاحب ایم۔اے سابق ایڈیٹر ریویو آف ریلیجنز کی وفات بھی اسی سال ہوئی۔ولادت دسمبر ۴۱۸۷۴ - زیارت جنوری ۶۱۸۹۲ - دستی بیعت ۶۱۸۹۷ ہجرت قادیان ۶۸۹۹ - لاہور میں مستقل قیام ۲۰ اپریل ۶۱۹۱۴ - وفات ۱۳ اکتوبر ۶۱۹۵۱ ) تاریخ احمدیت جلد دوم میں آپ کے حالات زندگی کا اجمالی مخا کہ دیا جا چکا ہے۔آپ کے فضل سوائے کے لئے ملاحظہ ہوں مجاہد کبیر مولفہ جناب ممتاز احمد صاحب فاروقی بی۔ایس سی - ای - ای ستاره خدمت و جناب محمد احمد صاحب ایم۔اسے خلف مولا نا محمد علی صاحب مرحوم -