تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 419 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 419

کیا اپنے پاک وعدہ کو پورا فرمایا مثلاً۔ان کے ظہور ۳۳۱ اہش کو اللہ تعالیٰ نے صاحبزادہ مردہ امنتو را حمد صاحب کو چوتھا بیٹا اور اضاء کی درمیانی شب میں صاحبزادی امتر النصیر بیگم صاحبہ کو پہلی بچی عطا فرمائی۔بیٹے کا نام مظفر احمد اور ی کا نام اما التصور رکھا گیا۔بچی کے کانوں میںحضرت امیرالمومنین الصلح الموعود نے اذان کی اور شہر کی گھٹی دی۔- ۱۲- اتحاد ۱۳۳۱ امیش کو محترم صاحبزادہ مرزا وسیم احمد صاحب (قادیان ) کی تقریب شادی منعقد ہوئی بستید نا حضرت المصلح الموعود نے انہیں ۲۷ اعضاء کو والٹن کیمپ لاہور کے فضائی مستقر پر دعاؤں سے رخصت کیا۔اس موقعہ پر افراد خاندان مهدی موعود استان تعلیم الاسلام ہائی سکول او دیگر مقامی اصحاب بکثرت موجود تھے۔دہلی کے ہوائی اڈہ پر مرزا برکت علی صاحب آفت ابادان مع اہلیہ استقبال کے لئے موجو د تھے اور انہوں نے جماعت ہندوستان کی طرف سے پھولوں کے ہار ڈالے۔۲۹۰۳ فتح ۳۳۱ اہش کو حضر ت صلح موعودہؓ نے صاحبزادہ مرزا رفیع احمد صاحب کا نکاج سیده امتہ السمیع صاحبہ (بنت حضرت میر محمد اسمعیل صاحب) سے اور سیدہ آنسہ (بنت حضرت میرمحمد اسحق صاحب کا نکاح قاضی محمود شوکت صاحب سے پڑھائے اسید نا حضرت مصلح موعود کے ارشا د پر وسط ۱۳۳۱اہش / ۶۱۹۵۲ مسجد مبارک بوہ میں درس میں قرآن مجید حدیث اور فقہ کا در مسجد مبارک بادہ میں جاری ہوا۔یہ درس مکرم مولوی ابو المنیر لورالحق صاحب پروفیسر جامعہ احمدیہ اور حال مینجنگ ڈائریکٹر ادارہ الاحتفین) ربون، مکرم مولوی خورشید احمد صاحب شاد اور مکرم ملک سیف الرحمن صاحب فاضل باری باری بعد نماز عصر دیا کرتے تھے۔اس سال قصر خلافت کی مستقل عمارت مسجد مبارک ربوہ کے عقب میں قصر خلافت کی مستقل عمارت تعمیر ہوئی اور حضرت مصلح موعود قریباً پونے تین برس تک ایک سادہ له الفضل و ظهور را ۲۴ انجاء ۲۶ اضاءه ۲۸ را فاء ۱۳۳۱ امنش - اصحاب احمد جلاد ششم مر ۱۹ افضل ۱۸ صلح ۳۳۲ اش - بدر ۲۸ ابقاء ۳۳۱ امش صلو