تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 418
۴۰۹ میر عنایت علی صاحب الدھیانوی ان چالیس آدمیوں میں سے تھے جنہوں نے لدھیانہ کے مقام پر حضرت مسیح موعود علي الصلوۃ و السلام کی پہلے دن سبعیت کی اُن کی ہومی بھی در حقیقت اسی دن سے احمدیت سے تعلق رکھتی تھیں ۴- میر مرید احمد صاحب تالپور سناده -:- حضرت مصلح موعود نے ان کی وفات پر فرمایا :- " میر صاحب ریاست خیر پور کے شاہی خاندان میں سے تھے۔طالب علمی کی حالت میں قادیان رہے اور شاید وہیں سے مولوی فاضل کا امتحان پاس کیا اور بعد میں ان کی شادی ہوئی۔احمدی ہو جانے کی وجہ سے اپنے خاندان سے بہت تکالیف اُٹھائیں۔ریاست خیر پور میں فارسٹ آفیسر تھے۔نواب صاحب خیر پور کی والدہ نے انہیں میرے پاس بھیجا کہ باپ کے بعد میرے بیٹے کا نواب ہونے کا حق ہے لیکن باپ بیٹے پر خفا ہے آپ دعا کریں کہ میرا بیٹا نواب ہو جائے لیکن نے کہا اچھا میں دعا کروں گا لیکن وہی بیٹا جب نواب بنا تو اس نے انہیں ڈسمس کر دیا۔آپ موصی تھے اور نہایت مخلص احمدی تھے۔ان کی اولا د بھی مخلص احمدی ہے کہ فصل ششم ۳۳۱ ایش کے محض متفرق مگر اہم واقعات ب اس سال کے بعض متطرق مگر اہم واقعات کا ذکر کیا جاتا ہے۔حضرت مهدی موعود عليه الصلوة والسلام خاندان حضرت مسیح موعود میں تقاریب مسترت فرماتے ہیں کہ غموں کا ایک دن اور چار شادی چنانچہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا کی وفات کے سال میں بھی خوشیوں کے کئی دن دیکھا له الفضل ۲۹ ملح ، یکم ایمان ۲ ظهور، ۸ - اخفاء ۱۳۳۱ پیش