تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 354 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 354

۳۵۰ اسلام کو اس کی پہلی شان پر لے جانے کی کوشش کیوں نہیں کرتے ؟ وہ ان ذرائع پر غور کیوں نہیں کرتے جن سے اسلام کو پہلی شان محاصل ہو یا اے پنجاب مینی مسئلہ اقلیت اُٹھائے جانے کے بعد آل آل پاکستان مسلم لیگ کا اجلاس ڈھا کہ پاکستان سلم لیگ کے اجلا میں ڈھاکہ مستند اکتوبر منعقدہ ۱۹۵ء) میں اس ریزولیوشن کا نوٹس دیا گیا کہ احمدیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا جائے لیکن یہاں بھی محبت وطن اور بیدار مغرب سلم لیگی راہنماؤں نے قائد اعظم مرحوم کی طرح اس ریزولیوشن کے زیر بحث لانے کی اجازت تک دینے سے انکار کر دیا۔در اصل بنگال کے اکثر مسلمان لیڈر اور نمبر پہلے ہی اس عزم کا اظہار کر چکے تھے کہ ہم اس مطالبہ کی پر زور مخالفت کریں گے بعض نے یہاں تک کہا کہ اسلام پر گل کرنے والے اور اکناف عالم تک اس کی اشاعت کرنے والے تو احمدی ہی ہیں اگر ان کو کافر اور غیرمسلم اقلیت قرار دے دیا گیا تو دنیا میں مسلمان کون رہے گا ؟ سے اس موقعہ پر مشرقی پاکستان کے مسلم پر یس نے عمدہ نمونہ دکھایا چنانچہ ڈھاکہ کے روزنامہ امت پر مورخہ ۱۸ اکتوبر ۱۹۵۲ء) نے اپنے ادارتی نوٹے میں لکھا کہ :۔قادیانیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دیئے جانے کے لئے گذشتہ آل پاکستان مسلم لیگ کونسل میں ایک ریزولیوشن کا نوٹس دیا گیا تھا لیکن موجودہ حالات میں اس معاملہ کو نہ اٹھا کرمسلم لیگی ایماء نے بہت دانشمندی کا ثبوت دیا ہے قطع نظر علماء کے فتوی بازیوں کے یہ امر ظاہر ہے کہ پاکستان میں مسلمانوں کے اندر آپس کی تفرقہ اندازی اپنی بھی حکومت کو کمزور کرنے کا باعث ہوگی، قادیانی یا احمدی مسلمانوں نے ملک کی آزادی کے جہاد میں خاص حصہ لیا ہے اس لئے مسلمان قوم کی آئندہ تعمیری پیر وگرام کے سلسلہ ہیں اس جماعت کی قدرکم قرار نہیں دی جاسکتی سوامی شردھانند جی کی شدھی تحریک کے مقابلہ میں اس جماعت نے تحریک تنظیم قائم کر کے مسلمانان برصغیر کی گرانقدر خدمات انجام دی ہیں۔ه روزنامه الفضل ۳ انحاء ۱۳۳۱ ایش مطابق ۳ اکتوبر ۶۱۹۵۲ م ، حدث : کے روز نامه الفضل ، شهادت ۱۳۴۲ پیش مطابق - اپریل ۱۹۶۳ء صر مضمون مولوی محمد صاحب ہی۔اسے امیر جماعت احمدیہ شرقی پاکستان جناب شیخ روشن دین منا تنوی، پیر فضل نے اس مضمون کو ایک حرس یوں بیان فرمایا ہے دنیا میں آج حایل قرآن کون ہے ؟ : گر ہم نہیں تو اور سلمان کون ہے ؟