تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 277 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 277

کے مسلمانوں کے ہر طبقہ میں سے ان جیسے دل گردہ کے انسان اور بھی نکل آئیں تو پنجاب محفوظ ہو جائیگا اور پاکستان کے متعلق کہا جاسکے گا کہ وہ بفضلہ تعالیٰ ہر خطرہ سے باہر ہے میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہ وہ مسلمانان پاکستان کا حامی و ناصر ہوتا کہ وہ ان فرائض اور ذمہ داریوں کو جو خدا وند تعالی ، حضرت محمد رسو ان اللہ صلی الہ علیہ وسلم اور وطن عزیز کی طرف سے ان پر عائد ہوتی ہیں پوری کیری اور دیانتداری سے بجا لائیں۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنی برکات سے نواز سے لے فصل پنجم جاعت حدیث کے وفدکی جناب وزیراعظم پاکستان ملاقات ابتلاؤں میں لقاء الہی کی بشارت۔بحیثیت تسلیم بحیثیت مسلم بہترین شان انفرادیت دکھانے کی تلقین مسئلہ اقلیت سے متعلق ) حضر مصلح موعود کا ایک اہم خطبہ جماعت احمدیہ کے وفد کی اس سال کے اہم واقعات میں سے جماعت احمدیہ کے وفد کی عربات مآب خواجہ ناظم الدین صاحب وزیر نظام جناب وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات پرستان سے ملاقات ہے جو کراچی میں ،اور جولائی ۱۹۵۲ء کو ہوئی۔وفد ہیں سلسلہ عالیہ احمدیہ کے مندرجہ ذیل ممتاز اور بزرگ علماء میں لین شامل تھے۔ے انگریزی سے ترجمہ (الفضل ۲۹ وفا ۱۳۳۱ مش مطابق ۲۹ جولائی ۱۹۵۲ء مط)