تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 261 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 261

۲۵۸ فصل چهارم سیدنا حضرت مصلح موعود کا اخبار لنڈن ڈیلی میل کے نمائندہ کو اہم انٹرویو پنجاب سلم لیگ کا اجلاس لاہور اراکین پنجاب کے لیگ کی خدمت میں چند محرومنات" وزیر اعلی پنجاب کا احمدیوں سے تعلق موقف اور حضرت مصلح موعود کا بیان۔ت صلح موعود کا نمائندہ ڈیلی میل احرار نے احمدیوں کے خلاف تحریک تو جاعت احمدیہ کو بدنام کرنے کے لئے اٹھائی تھی مگر اللہ تعالیٰ نے کو ایک اہم انٹرویو محض اپنے فضل و کرم سے اسے جماعت احمدیہ کی تبلیغ اور اس کی عالمی شہرت میں اضافہ کا موجب بنا دیا۔چنانچہ جب مطالبہ اقلیت کا زور بڑھا اور احرار بعض مسلم لیگی عہدیداروں اور نمبروں کو بھی متاثر کرنے میں کامیاب ہوگئے تو بیرونی پرلین نے بھی دلچسپی لینا شروع کر دی۔اسی کی ایک کڑی اخبار لنڈن ڈیلی میل کے نمائندہ خصوصی (میاں محمد شفیع صاحب) کا اہم انٹرویو ہے جو انہوں نے ربوہ میں جولائی ۱۹۹۲ء کے تیسرے عشرہ میں حضرت مصلح موعود سے لیار اصل انٹرویو انگریزی میں چھپا جو ضمیمہ میں درج کیا گیا ہے جس کا اردو ترجمہ یہاں لکھا جاتا ہے۔مرنہ البشیر الدین محمود احمد نے لنڈن ڈیلی میل کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے اتوار کو فرمایا ہے مجھے یقین ہے کہ احمدیوں کے خلاف موجودہ اینٹی گیشن میں مہندوستان کا منفی ہاتھ کام کر ہے۔ے یہ انٹرو ای گونٹ لاہور میں بھی شائع ہوا ہے