تاریخ احمدیت (جلد 14)

by Other Authors

Page 119 of 571

تاریخ احمدیت (جلد 14) — Page 119

114 تھا کہ میں یہاں آپ کا ساتھ دے کہ رہتی تو ہوں لیکن اگر کبھی اماں جان کی علالت کی خبر مجھے ملی تو ہرگز نہ مجھے کسی اجازت کی حاجت ہوگی نہ کوئی ساتھ ڈھونڈنے کی لیکن ایک منٹ بھی پھر نہیں ٹھہروں کی خواہ اکیلئے چل پڑنے کی صورت ہو ہمیشہ ہر حال میں میں نے ایک رقم الگ محفوظ رکھی اس نیت سے کہ اماں جائی کو خدا نہ کرے کبھی تکلیف ہو تو کسی روپیہ کے انتظام کے لئے میرا گھنٹہ بھر بھی ضائع نہ ہو۔الحمد للہ ! کہ وہ دعا بھی خدا تعالیٰ نے قبول فرمائی خدمت کے قابل گو ہیں نہ رہی تھی مگر پاس رہی۔منہ دیکھتی رہی اور وہ پاکیزہ نعمت الہی جو مجھے دنیا میں لانے کا ذریعہ ایک دن بنی تھی میری آنکھوں کے سامنے میرے ہاتھوں میں اس دنیا سے رخصت ہو کر محبوب حقیقی سے بھائی ڈالے ار چن تاریخی شخصیت ا چھی لیاتونے مجھے اپنے سیما کے لئے " آپ میں سے کوئی ایسا نہ ہو گا جس نے یہ دعائے حضرت مسیح موعود علیہ السلام والصلوة بزبان حضرت اماں جان رضی اللہ عنہا نہ پڑھی ہوگی۔یہ مصرعہ آپ کو اس وجود کی اہمیت اور بزرگی کا مرتبہ بجھانے کے لئے کافی ہے کہ جس کو خدا تعالیٰ نے اپنے مسیحا کے لئے چن کر چھانٹ لیا وہ کیا چیز ہوگی ؟ حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا کا وجود بھی اس زمانہ کی مستورات کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک نمونہ بنا کر اپنے مرسل مسیح موعود اور مہدی معہود کے لئے رفیق حیات منتخب فرما کر بھیجا تھا اور آپ کی تمام حیات آپ کی زندگی کا ہر پہلو اس پر روشن شہادت دیتا رہا اور دے رہا ہے اور ہمیشہ تاریخ احمدیت پر مہر درخشاں کی مانند چمک دکھلا کر شہادت دیتا رہے گا یا ہے سے مهم شه روزنامه الفضل ۱۱ هجرت ۱۳۳۱ انش / ۱۱ مئی ۱۹۵۲ء ص۲۲۳ : له نصرت المحق ناشر خدام الا حديثه بود صلاه ۱۳۱۳ طبع اول : سہ آپ کی سوانے اور سیرت پر مشتمل لٹریچر شائع ہو چکا ہے شکلا (1) سیرت نصرت جہاں میگیم محمد اول (مصنف شیخ محمود احد صاحب عرفانی باید سر دیر الم طبع اول دسمبر ۱۹۲۳ مطبوعی انتظامی پریس حیدر آباد دکن (۲) سیرت نصرت جهان میگیم حصہ دوم (مصنفہ حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی الکبیر موتین تاریخ اشاعت ۲۵ جولائی ۱۹۴۵ء مطبوعہ انتظامی پر ایس حیدر آباد دکن)۔(۳) نصرت الحق (ناشر چوہدری عبد العزیز صاحب واقف زندگی متهم مقامی مجلس خدام الاحمدیہ مرکز ہے۔ان کتابوں کے علاوہ وسط ۳۳۱ آتش ۱۹۵۲ میں رسالہ معیات اور رسالہ درویش کے خصوصی نمبر کے اخلاق و شمائل پر شائع کئے گئے :