تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page vi of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page vi

الله العلي الحمية وتعالى عند ال الموعول تاریخ احمدیت کی چودہویں جلد نحمده ونصلى على رسو الكثيل للہ ا نے کی دی ہوئی توفیق اور اس کی عنایت سے جلسہ سالانہ ۱۹۷۳ء کی مبارک تقریب پر تاریخ احمدیت کی چودہویں سادہ طبع ہو کر اجاب کی خدمت میں پیش ہو رہی ہے یہ جلد ۱۹۴۹ء کے مجلس خدام الاحمدیہ کے مرکز ربوہ میں پہلے اجتماع سے لے کر سالانہ جلسہ ربوہ ۱۹۵۱ء تک کے ایمان افروز رو پر در اور انقلاب آخری واقعات پرمشتمل ہے اس جید کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں سید نا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے بہت سے غیر مطبوعہ پیغامات مراسلات اور تقریرات کے علاوہ حضور کے سفر بھیرہ کے موقع کی پر معارف تقریر پہلی بار مکمل طور پر شائع ہورہی ہے اس حراج متعدد نایاب اور بالکل غیر مطبوعہ فوٹو و صلح موعود کے خدا نما عید مبارک کی پیاری یاد کو تازہ کر رہے ہیں نہایت عمدہ طباعت کے ساتھ شامل اشاعت ہیں ۱۹۵۱ء میں السید عبد الوہاب عسکری عراقی نمائندہ مؤتمر عالم اسلامی رابعہ تشریف لائے ان کے اعزاز میں جامعتہ المبشرين من دعوت دی گئی جامعتہ المبشرين ان دنوں اس کچی عمارت میں تھا جو جلسہ سالانہ کے لنگر کے لئے بنائی گئی تھی۔اس تقریب میں حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس اور حضرت سید زین العابدین ولی الله شاہ صاحب مرحوم اور مکرم شیخ نور احمد صاحب مغیر مبلغ بلاد سر یہ بھی شامل ہوے خاکسارہ ان دنوں جامعتہ المبشر ان کے پرنسل کے فرائض ادا کر رہا تھا اس تقریب کے فوٹو لئے گئے ان میں سے دو فو ٹو خاک کے پاس محفوظ تھے۔وہ بھی اس جلد می تاریخی یاد گار بن رہے ہیں۔زمانہ کے حالات بڑی سرعت سے بدل رہے ہیں پچھلے سال کی نسبت اس سال بہت زیادہ مہنگائی ہو گئی ہے اور تقریباً ہر چیز کی قیمت دگنی اور حیض نیزوں کی قیمت دگنی سے زیادہ ہوگئی ہے کا غز جو پچھلے سال پہ روپہلے ریم تھا اب انتی رو پے درم خرید گیا ہے ان حالات میں اخراجات طباعت کا بڑھ جاتا اگر یہ تھا ہر حال قیمت تقرینا لاگت کے مطابق رکھی گئی ہے اجاب سے درخواست ہے کہ وہ کتاب کو خرید کر تعاون فرمائیں تا کہ تاریخ احمدیت کی تکمیل کے فرض سے ہم جلد سبکدوش ہو سکیں۔بالآخر اللہ تعالے سے دعا ہے کہ وہ ہماری مساعی کو قبول فرمائے (آمین ) لاكساس البو المنير نور الحق مینجنگ ڈا ٹیکہ ادارة السندين ربوہ - الار در گیر ان السر