تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 429
ویزا محمد ولایت علی خان کا مراسلہ حضر میں صلح موعود کی خدمت میں نواب زادہ لیاقت علی خان صاحب وزیر اعظم پاکستان کے سفاکا و قتل پر حضرت مصلح موعود نے آن کے فرزند نواب زادہ محمد ولایت علی خان صاحب کے نام تعزیت کا خط لکھا جس کے جواب میں امن کا مندر بر ذیل مکتوب حضرت مصلح موعود کی خدمت میں پہنچا۔لفافہ پر انگریزی میں یہ پتہ درج تھا حضرت مرضها بنير الك محمد احمد بین باغ می موند؟ الله الرحمن الرحيم م زوارنیس وا جور در تویی ۱۹۵۱ در محترى السلام عليكم پیغام تعزیت موصول ہوا اس جا تحمل مردانہ میں آپ کی ہمدردی کا دلی شکریہ ہیں آپ سے اتفاق ہے کہ قائد ملت کی شہادت ایک قومی سانحہ اور تھی نقصان ہے۔اس ناقابل تلافی نقصان ہیں ہم آپ کو پیرانہ کا شریک تصور کرتے ہیں۔ہم بھی آپ کے ساتھ بارگاہ ایزدی میں دست بدعا ہیں کہ اللہ تعا نے نہیں صبر جمیل عطا فر مائے قوم کو اتحاد، نظم وندید اور تنظیم کی دولت سے مالا مال کرے اور قائد اعظم اور قائد ملت کے نقش قدم پرچلنے کی توفیق عطا فرمائے۔سوگوار محمد در لابیست علی خان خیر شوع) قادیان سے بدر کے اجرا پر یہ الانبیا حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحب کا برقی پیغام ملت صالح الدين صاحب ام لانے کے نام ) ر مین سیارے کے اجرا می نوش آورید گاتا ہوں کیونکہ یہ در حقیقت اس بدر کامل کا نیا ظہور ہے کہ میں نے حضرت سید موسی علیہ الصلوة والسلام کے عہد مبارک میں افق قادیان پر طلوع کیا۔میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ