تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 416
کھڑے ہو کر عیسائی پادری یہ کہا کریں گے کہ وہ اسلامی حریت اور آزادی جس کو قرآن پیش کرتا ہے ہماری قوم بھی اس سے بالکل خانی نیلی اور ہم اس کی تائید میں اپنی کتابوں کے حوالے پیش کرتے ہیں یا وہ اخلاقی، مذہبی اور سیاسی معیار جو اسلام پیشیں کرتا ہے اسی سے ملتے چلتے معیار ہماری کتابوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔ا غرض آج کل کا مسلمان آزادی کا تو دعوی کرتا ہے مگر ذہنی غلامی اختیار کرتے ہوئے وہ چاہتا ہے کہ وہ بھی مغربی تہذیب کے اچھے نقالوں میں سے بن جائے اور انہی کے نام پر اُن کی نقل کرنے میں عزت محسوس کرتا ہے اور اگر وہ آزادی ظاہر کرتا ہے تو ضرو، اتنی کہ کسی میں مغربی تہذیب کا نقال بینا چاہتا ہے اور کسی میں کمیونسٹ نظریہ کا نقال بنتا چاہتا ہے۔اور نقل خواہ دن متفرق آدمیوں کی کی جائے ہر حال نقل ہے لیکن حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے دنیا کے سامنے یہ ظلم نظر رکھا کہ کسی دن یورپ بھی میرا انقال ہو گا اور امریکہ بھی میر انتالی ہو گا۔اب دیکھو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام نے جو بات کسی کہ دنیا کاسیاسی اور اخلاقی اور مذہبی نقطہ نظر بدل کر ان کو مسلمان بنا لینا اور پھر اسلام کے مطابق ان کے اعمال کو ڈھال دیتا یہ عظیم نظر ہے جو تمہیں اپنے سامنے رکھنا چاہیئے اس کا قرآن کریم سے بھی ثبوت ملتا ہے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے هُوَ الَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى ودين الحق N NAAT LENA ( سورہ صف نے خدا ہی ہے جس نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دنیا میں بھیجا ہے ہدایت دے کر اور دین حق و سے کریہ تلوار دے کر اور ڈنڈا دے کر نہیں۔لیظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ گلہ تاکہ وہ سارے دینوں پر اسے غالب کر ے سارے ملکوں پر نہیں کیونکہ ملکوں پر قبضہ کر لینا کوئی بڑی بات نہیں بڑی بات یہی ہے کہ دلوں پر قبضہ ہو۔اب دیکھو اس آیت میں وہی چیز بیان کی گئی ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام نے پیش فرمائی کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت کا یہ مقصد نہیں کہ ایران کے تیل کے چشمے آزاد ہو بجائیں مصر سے انگریزی فوجیں نکل جائیں۔شام اور فلسطین آزاد ہو جائیں۔یہ باتیں ہوں گی اور ضرور ہوں گی مگر ہر حال یہ ابتدائی چیزیں ہیں مسلمان اس کے لئے جد و جہد کر رہا ہے اور وہ ایک دن اپنی سلامی کا جامہ پچاک چاک کر کے پھینک دے گا لیکن یہ آزادی اس کا مقصد نہیں۔جب کسی کے ہاں کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے تو وہ اس کا ناک بھی پونچھتا ہے مگر اس کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ بچہ پیدا ہو تو میں اس کا