تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 27
۵۲۱ روپے ۵/۰ 1۔۵/۰ 01/ " D۔/۔" P۔/۔٢١/٠٠ 1-1/- " ۲۱/۰ " ۵۰/۰ " ۵۰/۰ " ۵۱ 1۔/ " 1۔% مریکی ۲۱/۰ ۵۰/۰ " 11/- ۲۷ مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ جماعت منتخ پور ضلع گجرات جماعت پنڈی بھٹیاں جماعت چک کے ریاست بہاولپور جماعت احمدیہ احمد نگر جماعت لالیاں جماعت چک 2 ضلع لائل پور جماعت احمدیہ اونچے مانگٹ بہلول پور ضلع لائل پور اطفال الاحمدیہ ربوہ جماعت چیک ۱۳۵۷ جنوبی سرگودھا جماعت حافظ آباد ضلع گوجرانوالہ لجنہ اماءاللہ مرکزیہ جماعت باد و لهی جماعت پیر کوٹ ضلع گوجرانوالہ جماعت بھیرہ جماعت علی پور چک عملہ ضلع لاہور جماعت پیچہ وطنی ان وعدوں کے علاوہ مختلف افراد نے دفتر بیت المال میں پہنچ کر جو وعدے لکھوائے یا نقد رقوم ادا کیں ان تمام کی مجموعی میزان سترہ ہزار سے اوپر نکل گئی۔تقریر کے بعد حضور نے وہیں مغرب کی نماز پڑھائی جس کی آخری رکعت میں پھر ان نماز مغرب دعاؤں کو ہرایا جوحضرت ابراہیم اور حضرت امیل علیہما السلام نے خانہ کعبہ کی تعمیر کے وقت کی تھیں اور اس طرح یہ مبارک تقریب اختتام پذیر ہوئی۔