تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 346 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 346

۳۴۰ ایڈیٹر مسلم گارڈین داخل احمدیت ہوئے اور حضور کو محبت بھر امکو بھی لے لکھا تا ہم سیلون کے پبلک حلقوں تک احمدیت کی پہلی موثر و منظم آواز خلافت ثانیہ کے اوائل میں بلند ہوئی جبکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ممتاز صحابی حضرت صوفی غلام محمد صاحب بی۔اے یعنی اللہ عنہ قادیان سے بارشیں جاتے ہوئے کو ارمانع ۱۹۱۵ء کو سیلون (سری لنکا) کے مرکزی شہر کو لمبو ( COLOMBO) پہنچے اور تین ماہ تک وہاں قیام کر کے مہدی معہود کے ظہور کی پر جوش منادی کرتے رہے۔حضرت صوفی صاحب نے سیلون ہیں تبلیغ احمدیت رت صوفی غلام محمد صاحب کی تبلیغی مسائی کا آغاز جنگ مسلم پر میری ایسوسی ایشن کو لبو کے زیر اہتمام ایک لیکچر سے کیا جس میں آپ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی آمد اور آپ کی پیش گوئیوں اور نشانات پر جو اپنی آنکھوں سے آپ نے مشاہدہ کئے مفصل روشنی ڈالی - ۲۵ ر اپریل ۱۹۱۵ ء کو آپ کا سلیو آئی لینڈ میں کامیاب انگریزی لیکچر ہوا جس کی ترجمانی کے فرائض مسٹر ٹی کے لائی نے انجام دیئے۔یہ لیکچر بہت مقبول ہوا مجلسہ کے اختتام پر اکثر حاضرین نے نہایت ارادت مندی کے ساتھ آپ سے مصافحہ کیا اور ہاتھ چومے۔جلسہ کے پریذیڈنٹ ایک پیر سڑ تھے جنہوں نے صوفی صاحب کو بتایا کہ میں دل سے احمدی ہوں۔نیز ان کے بھائی قریش اور مسٹرٹی۔کے۔لائی اور بعض اور سعید روحیں باقاعدہ بیعت کر کے حلقہ بگوش احمدیت ہو گئیں اور اس طرح چند ماہ کے اندر اندر سیلون کی ایک مخلص احمد یہ جماعت معرض وجود میں آگئی ہو تیس کے قریب محمد، سمجھدار ہو تو یمیافتہ افراد پشتمل تھی یے حضرت صوفی صاحب نے کولمبو میں انجمن احمدی تشکیل کی اور مسٹر ڈ کے لائی ( T۔K LYE ) کو اس کا سیکرٹری مقرر کر کے ماہوار چندہ کا انتظام کیا۔یکم مئی کو آپ کا نڈی ( KANDY) بھی تشریف لے گئے اور گرینڈ ہوٹل کا نڈی میں مقیم ہوئے۔شام کو آپ کے پاس عبد الجواد شمس الدین اور غوث نامی تین مسلمان بغرض ملاقات آئے۔مر مئی کی رات کو غوث محمد کی دعوت پر آپ مولود کی ایک مجلس میں پہنچے یہاں آپ نے اس رسم کے خلاف انگریزی میں فی البدیہ تقریر کی اور عبدالجواد نے اس کا ترجمہ کیا۔اس تقریر کا پورے شہر میں بہت چرچا ہوا۔بعض نے ا یہ مکتوب آپ نے کولہو سے ۲۹ فروری ۱۹۰۸ء کو لکھا اور یو یو آف ریلیجیز انگریزی دسمبر ۱۹۱۶ء ( صفحه ۴۶۸-۴۲۷) میں اس کا متن شائع شدہ ہے۔له الفضل ۲۲ مارچ ۱۹۲۷ء ص : له الفضل ۲۳ مئی ۶۱۹۱۵ ص ۱