تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 345
۳۳۹ اس کام کا کچھ معاوضہ نہیں لیتی لیکن وہ خود بھی پردہ میں رہتی ہیں۔اگر ضرورت کے موقع پنہ کالم میں بعض مرد تعلیم کے لئے لگائے جاتے ہیں تو وہ بھی پردہ کے پیچھے بیٹھ کر پڑھاتے ہیں اور لڑکیاں بھی پہنے وہ میں ہوتی ہیں لیکن اس کے باوجود یونیورسٹی کے بائیس فیصدی نتائج کے مقابل میں ان کا نتیجہ تریسٹھ فیصدی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ جب کبھی عورتیں پختہ عزم اور ارادہ کر لیں گی تو وہ علم حاصل کر لیں گی اور دنیا کو دکھا دیں گی کہ پردہ میں رہ کر بھی ہر چیز حاصل کی جا سکتی ہے ؟ اے تھے فصل دوم ی کی یا امامانای نیا ۱۳۳۰ ہش کر ۱۹۵۱ء کا نہایت اہم واقعہ تحریک جدید کی طرف سے کہ میلون مشن کا قیام ہے۔سید نا حضرت مہدی معہود علیہ السلام کے عہد مبارک میں سیدنا حضرت مهدی مودی را حضور کی تحریرات یورپ ، امریکہ اور افریقہ کی طرح جنوبی مالدین اور سیکون میں ہند سے آگے مالدیپ اور سیلون (سری لنکام کے جزائر تک بھی پہنچ چکی تھیں چنانچہ اس دور کی قدیم دستا ویزات سے ثابت ہے کہ حضرت اقدس علیہ اسلام کی ایک تصنیف سے متاثر ہو کر محل دیپ کے ایک بزرگ آج السلطان حاج محمد حمادالدین تو تو منفرط " صاحب منصور کی زندگی میں ہی حضور کے دعوی پر ایمان لے آئے اور اپنا بیعت کا خطہ (جو دو صفحات پرمشتمل تھا ، حضور کی خدمت اقدس میں قادیان نتیجا سلسلہ کے لڑکچر سے پتہ چلتا ہے کہ محل ویپ کی طرح سیلون میں بھی 1914ء کے دوران حضرت مسیح پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی تحریرات کی برکت سے ایک سیلونی عالم دین آئی ایل ایم عبدالعزیز صاحب له الفضل ا طور ۱۳۳۴ پیش / اگست ۶۱۹۵۵ ص ا ب سے مزید تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ لجنہ بار اللہ جلد دوم مرتبہ امته اللطیف صاحبہ ناشر دفتر لجنہ اماءاللہ مرکز یہ طبع اول جنوری ۱۹۷۲ ء ہے سے یہ تاریخی خط شیعه تاریخ احمدیت رہوا کے ریکارڈ میں محفوظ ہے :