تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 18 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 18

IA تین اینٹیں امراء جماعتہا ئے احمدیہ اور ناظران سلسلہ نے این انیٹیں مہاجرین قادیان نے تین اینٹیں خاندان حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی بیگات نے اور تین اینٹیں صحابیات حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام اور مہاجرات نے پیش کیں۔اسی طرح ہر دفعہ سیمنٹ کی تغاری بھی دست بدست حضور تک پہنچائی جاتی رہی۔خاندان سے موعود کی بیگمات اور صحابیات سے حضور نفیس نہیں آگے بڑھ کر تغاری لیتے اور بنیادوں تک لا کر استعمال فرماتے رہے۔۶۱۹۴۹ اس جگہ یہ امر قابل ذکر ہے کہ بنیادی اینٹوں میں اوپر کی تعداد کے علاوہ دو انٹیں سب د مبارک (قادیان کی انٹیوں میں سے بھی لگائی گئیں تو صاحبزادہ ڈاکٹر مرزا منور احمد صاحب اار شہادت کا پریل کو قا دیادہ سے لائے لیے گویا کل ۲۳ اینٹیں بنیاد میں لگائی گئیں۔اس دوران میں حضرت امیرالمونین بار بار بلند آواز سے دعائیں مانگنے پہلے جاتے تھے اور تمام مجمع بھی ریت اور سوز کے ساتھ ان دعاؤں کو دہراتا رہ با حضور کی آواز میں اُس وقت ایک خاص قسم کا درد اور سوز پایا جاتا تھا جب تمام انٹیں رکھی جا چکیں تو حضرت امیر المونين خليفة السبع الثاني الصلح الموعود نے کھڑے ہو کر نہایت خشوع و خضوع اور انتہائی عاجزی کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے حضور پھر یہ دعائیں کیں کہ : رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَمِيعُ الْعَلِيمُ رَبَّنَا وَ اجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةٌ مُسْلِمَةٌ لَكَ من وَأَرِنَا مَنَاسِكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أنت الا المُرَبَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ ايتِكَ وَيُعَلِّمُهُمُ الكتب وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ) : (البقره: آیت ۱۲۸ تا ۱۲۹) ، ایک، ایک وہی حضور نے کئی بار دہرائی اور حضور کے ساتھ ہی تمام مجمع ان دعاؤں کو دہراتا چلا گیا۔مجمع پر ایک رقت کا عالم طاری تھا اور سینکڑوں آنکھیں پر آپ تھیں۔اس کے بعد حضور نے فرمایا آپ ہیں خاموشی سے دعا کروں گا دوست بھی میرے ساتھ شریک ہوں چنانچہ حضور نے ہاتھ اُٹھا کر لمبی دعا فرمائی اور دوسرے دوست بھی دعا میں مشغول ہو گئے۔بو الفضل ۲۵ / اضاء/ اکتوبر ۸ ص کالم ، بے / ۱۳۲۸۵ صر :