تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 290
۲۸۵ ۱۵ ریاه احسان (جون) کو مولوی فضل الہی صاحب بشیر نے لینڈی مشرقی افریقیہ : میں سہیلی سود کی بنیاد رکھی لیے میں امام مسجد لندن چو ہدری مشتاق احمد صاحب باجوہ نے ومبلڈن سپر چولسٹ انگلستان شن : چوری میں نرمی کی جس میں جاعت احمدیہ کے مخصوص علم کلام کی روشنی میں پیغام حق پہنچایا۔رسالہ دی لندن سپر چولسٹ (THE LONDON SPIRTULIST) گے فزک نیوز (PSYCIC NEWS ) اور وی فرینڈ ) THE PRIEND ) نے اس تقریر پر عمدہ ریمارکشن شائع کئے۔(۲) چوہدری صاحب کی زیر قیادت سماعت احمدیہ انگلستان کے ایک وفد نے وزیر اعظم بریا تھا کی نوک قرآن مجید کی انگریزی تفسیر تحفہ پیش کی۔وزیر اعظم نے اس مقدس تحفہ کو نہایت احترام اور جذبات تشکر کے ساتھ قبول کیات اس سال سوئٹزرلینڈ سے DER ISLAM" اور انڈونیشیا سوئٹزر لینڈ انڈونیشیا سے اسلام کے نام سے نئے احمدی رسائل جاری ہوئے۔(1) سال کے آغاز سے احمدی جماعتوں کی تنظیم و تربیت کے لئے احمدیہ گزٹ امریکی مشن جاری کیا گیا۔(۲) امریکن نو مسلموں کو اسلامی تعلیم سکھانے کے لئے نور الدین سکول کھولا گیا ہے (۳) جماعت احمدیہ امریکہ کا تیسرا سالانہ جلسه ۳۰۲ ماہ تبوک رستمبر کو انعقاد پذیر ہوا۔یہ پلا موقع تھا کہ لجنہ اماءاللہ اور خدام الاحمدیہ کی تنظیموں نے مرکزی حیثیت سے اپنے اپنے اجتماع منعقد کئے۔جلسہ کے دوران چھ افراد نے قبول اسلام و احمدیت کا اعلان کیا۔اس دفعہ گذشتہ جلسوں کی نسبت بہت زیادہ مندوبین اور اراکین نے شرکت کی۔جماعت ہائے احمدیہ امریکہ کے آئندہ سال کے پروگرام کے له الفضل ۲۲ وفا ه۱۳۲۹ ص۳ ه شماره ۲۵ فروری ۹۵ مه شماره ضروری ۱۹۵۰ ص۲۹ ۲ شماره ۲۲ فروری ۱۹ شه کے ترجمہ کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ، شہادت ۱۳۲۹ اصله (استار) بحواله المفصل ۱۲۳ ہجرت ۱۴ مو ۱۳۲۹ ملکه الفضل ۲۱ احسان هر ۱۳۲۹ ص۲