تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 284 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 284

۲۷۹ وانی آن بارہ مولہ میجر جنرل کونسل آل جموں و کشمیرمسلم کانفرنس حال مظفر آباد (۲۴) سید محمد هدایت الله شاه را جور وی جنرل سیکرٹری انجمن تحفظ سادات کشمیر حال پاکستان (۲۵) پیرزادہ نشتر کا شمیری سابق صدر انجمن درس الاسلام کشمیر پیسٹی سیکرٹری آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس حال مظفر آباد (۲۶) پیرزاده غلام احسن ساکن مرا تحصیل گوله گام شمر حال مقیم مظفر آباد (۲۷) عبدالرزاق ڈار آن بڈگا کشمیرحال مقیم و کیمپ پاکستان (۱۲۸) محمد طیف خان آن گالری شیر حال ایبٹ آباد (۲۹) شیخ عبدالرحمن ساکن اسلام آباد حال مقیم مظفر آباد (۳۰) خواجہ ثناء اللہ میر آن کوره با تحصیل بارہ مولہ حال مقیم پیشاور (۳) منشی حبیب اللہ بٹ چھتہ بلی سرینگر حال مقیم پیشاور (۳۲) رابعہ عطاء اللہ خان برادر را به محمد عنایت الله خان صاحب علاقہ دار پلڈار تحصیل ہندو واڑہ کشمیر (۳۳) سردار مسیح خالی درانی فرزند سردار محمد اکرم خان صاحب وزیر وزارت کشمیر حال مقیم پیشاور (۳۴) سعید احمد خان (ایف ایس سی، سرینگر کشمیری حال مقیم راولپنڈی (۳۵) خواجہ حبیب اللہ ڈار آن بارہ مولہ حال جنرل کلاتھ مرچنٹ پشاور (۳۶) خواجہ علی محمد ھو سرینگر کشمیر حال لیدر مرچنٹ پشاور (۳۷) خواجہ غلام رسول رشی وائس پریزیڈنٹ آزاد کشمیر چمیر آن کامرس حال راولپنڈی (۳۸) محمد مظفر فاضلی ساکن بانڈی پورہ حال مهاجر راولپنڈی (۳۹) شاعر کشمیر خواجہ احمد اللہ غازی سوپوری حال راولپنڈی (۴۰) سردار بشیر احمد خان آف سرینگر فرزند سردار عمراؤ خال صاحب سپرنٹنڈنٹ پولیس کشمیر حال راولپنڈی " ۱۵ تبوک استمبر کو حضرت امیر المؤمنين المصلح الموعود نے امرانین کی ایک ایمانی بات کوبتایاکہ حضرت امیرالمومنین : وہ وقت قریب سے قریب تر آرہا ہے جب دنیوی نقطہ نگاہ سے یا تو احمدیت کو اپنی فوقیت ثابت کر نی ہوگی اور یا اس ہد و جہد میں فنا ہونا پڑے گا اور دینی نقطہ نگاہ سے اور روحانی نقطہ نگاہ سے خدا تعالیٰ کی طرف سے ان تغیرات کے رونما ہونے کا وقت آچکا ہے جو احمدیت کو ایک لمبے عرصہ سے تک کے لئے دنیا میں قائم کر دیں گے اور اس کا غلبہ اس کے دوستوں اور اس کے مخالفوں سے منوالیں گے مگر ان تمام تغیرات کے لئے انسان کی قربانیاں اور انسان کی جد وجہد نہایت ضروری ہوتی ہے۔اس حقیقت کو واضح کرنے کے بعد حضرت امیر المومنین نے مخلصین احمدیت کو نصیحت فرمائی کہ :- یہ زندگی صرف چند روزہ ہے۔اس دنیا میں نہ میں نے ہمیشہ رہتا ہے نہ آپ نے اگر ہم خدا تعالیٰ