تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 272
ہ کار تھی ایک فرشتہ کے ذریعہ ایک دوا بتائی گئی جس کے استعمال سے خدا نے برکت ڈال دی) اور آپ کو اس کا بے انداز فائدہ ہوائی یہ دوا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صحابہ کی روایات کے مطابق " نہ دجام عشق تھی جو اشارہ غیر کے ماتحت آپ کو سکھائی گئی ہے مگر حکیم فضل الرحمن صاحب مرحوم نے حضرت خلیفہ اول کی سوانح عمری میں اور حکیم خود حسین صاحب مرہم عیسی نے اپنی کتاب مائتہ عامل میں اس نسخہ کو سہواً حضرت خلیفہ اول کی طرف منسوب کر دیا جس کی بیچ کے لئے نورت مصلح موعود نے مندرجہ ذیل مضمون شائع فرمایا :- اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم : الحمد لله وتصلى على رسوله الكريم نمدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هوالت ماصر سلسل احمد کے متعلق ایک تاریخی روایت کے بار میں ایک مقابل روایت حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ کی سوانح عمری میں جو تحکیم فضل الرحمن صاحب مرحوم کی شائع کرده بیریاض نور الدین کے ابتداء میں درج ہے اور حکیم محمدحسین صاحب مریم علیہ کی نئی طبی کتاب مائتہ عامل ہیں وائی زد جام معشوق کے بارہ میں ایک روایت شائع ہوئی ہے نہیں کا مفہوم یہ ہے کہ زوجامع عشق کا نسخہ حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو دیا اور یہی نسخہ آپ نے ایک مریض کو دیا تھا جس سے اس کو بہت کچھ فائدہ ہوا اور اس کے اولاد ہوئی اور اس نے آپ کو بہت کچھ انعام دیا۔یوں تو یہ ایک معمولی بات ہے لیکن تاریخی روایتوں کو زیادہ سے زیادہ صحیح کرنے کی کوشش چاہیئے۔اس لئے اس بارہ میں جو بات میں نے حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ سے سنی ہوئی ہے وہ بھی یکی درج کرتا ہوں۔مجھے حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ نے یہ بتایا تھا کہ یہ نسخہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کو کسی اور شخص نے بتایا تھا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے یہ نسخہ تیار فرمایا۔انہی دنوں میں حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ آپ سے ملنے کے لئے آئے اور حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کہ نسخہ بہت اچھا ہے آپ کو بھی نہیں کچھ دوائی دیتا ہوں آپ بھی استعمال کر کے دیکھیں حضرت نعلینہ سے تریاق القلوب طبع اول ۲۶۰ تنه الفضل ۲ مئی ۹۳۶م مث کالم :