تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 15 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 15

۱۵ توفیق دے اور اس رستہ کی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی ہمت بخشے اور اپنی مدد اور نصرت سے سچائی عدل اور انصاف کے غلبہ کے سامان مہیا کرے۔کیں پھر اسی آیت کو دہراتے ہوئے جس کو یکی او پر لکھ چکا ہوں اس مضمون کو ختم کرتا ہوں بشیم اللہ مجْرِهَا وَمُرْسَهَا یعنی اسے خدا ! میں اس کمزور کشتی کو ایک متلاطم سمندرمیں پھینکتا ہوں تیرا ہی نام لیتے ہوئے اور تجھ ہی سے مدد طلب کرتے ہوئے تو اپنے فضل سے اس متلاطم سمندر ہی اس کشتی کو آرام سے چھلنے میں مدد دے اور اپنی حفاظت میں اس کے منزل مقصود پر پہنچنے کے سامان پیدا فرما۔آمین یا سلط فصل سوم مسجد مبارک ہو کے سنگ بنیاد کی مقدس تقریب سر انار انتظار اکتبر شیر کو بود اور دوشنبہ کا دن اور 9 ذی الحجہ کی بابرکت تاریخ تھی جو سب مسلمانان عالم کے لئے عموماً اور دنیا ئے احمدیت کے لئے خصوصاً دوسری خوشیوں اور مستر توں کا موجب بنی کیونکہ اُس روزنماز عصر کے بعد ٹھیک اس وقت جبکہ دنیا بھر سے عشاق رسُولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم میدان عرفات میں وقوف کر کے خدا تعالیٰ کے حضور متفرعانہ دعاؤں میں مصروف تھے خلیفہ وقت امام ہمام سید نا حضرت مصلح موعود نے اپنے مقدس ہاتھوں سے تحریک احمدیت کے نئے مرکز ربوہ کی مسجد مبارک کا سنگ بنیا د رکھا۔اس مقدس تقریب میں روحانی اور معنوی " اعتبار سے دنیا کے دوسرے احمدیوں کو شامل کرنے کے لئے سید نا مصلح موعود کی ہدایت پر پاک و ہند کی جماعتوں اور لنڈن مشن کو بذریعہ تارا اطلاعات دی گئیں نیز الفضل میں بھی اعلان کر دیا گیا کہ ر اضاء کو ساڑھے پانچ بجے بعد دو پر مسجد کا بنیادی پتھر رکھا جائے گا اور دعا ہو گی۔احباب بھی اپنی اپنی جگہ دعا میں شریک ہوں۔له الرحمت ۲۱ نبوت ۱۳۲۵ / نومبر ۱۱۹۲۹ ۲۳۰ : ۵۲ الفضل ۲ اخاء ه۱۳۲۸ / اکتوبر ۱۹۲۹مه رزا بشیر احمد صاحب نے افضل کا یہ اعلان پڑھتے ہی درویشان قادیان کو پہلے تارہ دینا پھر نون کر کے اس بات کی تسلی کر لی کہ آپ کا پیغام صحیح صورت میں درویشوں تک پہنچ گیا ہے ؟ گیا