تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 263 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 263

۲۵۸ اس کی قطعاً ضرورت نہیں۔مجھے یہ گھر بہتر ہے ترے اسلام سے تو بہ ہ چوہدری محمدظفر الدخان صاحب کو قتل کرنیکی سازش امنیت اصلی مرور کوشه ای حضرت شروع میں چوہدری محمد ظفر اللہ خال صاحب اور حضرت مصلح موعود کی تحریک تھا کی نسبت ایک تشویشناک رویا دکھائی گئی۔چوہدری صاحب آئی دنوں نیو یارک میں پاکستان کی نمائندگی کے تعلق میں قیام فرما تھے بحضور نے مورخه ۱۳- امان کر مارچ کو ان کے نام حسب ذیل تار دیا :- "Telegrame۔No 273 Dated 13۔3۔1948۔To_ Siz Zafrullah Khan Newyork۔I have seen Newyork Radie announced You have been slain it ordinarly means unexpected۔۔۔۔success, but it may be a warning, so be careful Mahmood Ahmad۔(ترجمه) یکی نے رویا میں دیکھا ہے کہ نیو یارک ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ آپ شہید کر دئیے گئے۔عام طور پر اس کی تعبیر کوئی غیر متوقع کامیابی ہوتی ہے لیکن یہ ایک انذار بھی ہوسکتا ہے۔اس لئے آپ محتاط رہیں۔محمود احمد سے ڈیڑھ دو سال بعد ۲۹ نشہ میں چودھری محمدظفر اللہ خاں صاحب کے نام گنام خطوط ۱۳۰ / ۱۹۵۰ میں آنے شروع ہو گئے جن میں آپ کو قتل کی دھمکیاں دی گئیں۔یہ بات ہونی اخبارات کے ذریعہ منظر عام پر آئی حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے مندرجہ ذیل مضمون کے ذریعہ احباب جماعت کو دعائے خاص کی تحریک فرمائی: له الفضل ار صلح ١٣٢٩ جنوری ۱۹۵۰ مه الفضل ۲ امان ه۳۳۲۹ / مارچ ۱۹ ص : ܀