تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 191 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 191

LAY شخص عملی طور پر اپنے آپ کو افسر ظاہر کرے گا تو فوراً اسے گرفتار کر لے گی۔اور اگر کوئی حکومت ایسٹ کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی تو کیا خدا تعالیٰ اتنا کمزور ہے کہ ایک شخص اس پر الزام لگاتا ہے اور اختر کرتا ہے کہ منا اتعالیٰ اسے وحی کرتا ہے لیکن خدا تعالیٰ سب پیش گوئیاں اس کی ذات میں پوری کر دیتا ہے۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں اس زمانے میں عیسائیوں کا زور ہوگا اورعیسائیوں کا زور ہو جاتا ہے۔بندا تعالیٰ فرماتا ہے اس زمانہ میں یا جوج اور ماجوج چاروں طرف سے پہاڑوں کی چوٹیوں اور سمندروں کی لہروں پر سے گذر کر دنیا پر قابض ہو جائیں گے اور وہ قابض ہو جاتے ہیں لیکن لوگ کہ دیتے ہیں شخص جھوٹا ہے یہ بالکل وہی بات ہے کہ کسی بز دل کو فوج میں بھرتی کر لیا گیا لڑائی میں اسے تیر آلگا اور اس کے جسم سے خون بہنے لگا۔وہ بزدل تو تھا ہی تیر لگنے کے بعد وہ میدان میں کیسے ٹھر سکتا تھا وہ بیساختہ پیچھے کو بھا گا وہ دوڑتا چلا جاتا تھا اور کہتا جاتا تھا یا اندیہ ختخواب ہی ہو یا اللہ یہ خواب ہی ہو۔تیر تو جسم میں لگ چکا تھا اور خون مہر رہا تھا اب اس کے کہنے سے کہ یا اللہ یہ خواب ہی ہو خواب کیسے بن سکتا ہے۔یہ کس طرح ہو سکتا ہے کہ ایک شخص میں یہ سب علامات پوری ہو چکی ہوں لیکن لوگ کہیں یا اللہ یہ جھوٹا ہی ہو یا اللہ یہ جھوٹا ہی ہو یہ باتیں بھلا ہو سکتی ہیں مومن تو خوش ہوتا ہے کہ یہ باتیں پوری ہوئیں پس جاؤ اور لوگوں کویہ بتاؤ بخاری اور سلم یہ دیکھتے ہیں اور یہ سب کچھ پورا ہو گیا ہے۔اب کیا ہم اس وقت موجود تھے کہ ہم نے خود یہ باتیں انہیں کھوا دیں اور اگر ہم اس وقت موجود نہ تھے تو پھر آپ کو حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کے ماننے میں انکار کیا ہے۔خدا تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ مِنْ كُلِّ حَدَ بِ يَنْسِلُون و يا جوج اور یا جوج پہاڑی رستہ سے بھی آئیں گے اور نشیب کے رستہ سے بھی۔وہ سمندر کے رستہ سے بھی آئیں گے اورخشکی کے رستہ سے بھی اور ساری دنیا پر چھا جائیں گے۔بائیبل میں لکھا ہے اسے جوج روسی اور مس اور توبل کے فرمان ولا حز قیل بائے ) یہ سب باتیں پہلے سے لکھی ہوئی ہیں اگر ان میں سے ایک بات پوری ہوگئی تو یقینا دوسری بھی ٹھیک ہے۔اگر روس کا ذکر آگیا تو یقینا دوسرا فریق برطانیہ اور امریکہ ہے۔یہ دانیال اور حزقیل کی پیش گوئی ہے۔قرآن کریم فرماتا ہے یہ یا جوج ماجوج تمام دنیا پر چھا جائیں گے اور ہم دیکھتے ہیں کہ یہ سب باتیں پوری ہوگئی ہیں۔آج سے سو سال قبل کسی کا وہم بھی ہوسکتا تھا کہ روس اس طرح ترقی کر جائے گا لیکن اس صدی والوں کو کتنا ہوں کہ سر میں جاپان نے روہین 19 له الانبياء : ٩٠