تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 6 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 6

خير راس پر ۱۲۱ نبوت ها/ نومبر ۱۹۳۹ء کو مکرم شیخ روشن دین صاحب تنویر کی ادارت علی الرحمت جاری کیا گیا جو ہجرت هی روئی سولہ تک ایک کامیاب دینی ترجمان کی حیثیت سے باقاعدگی کے ساتھ نکلتا رہا۔اخبار الرحمت کے پرنٹر پبلیشر مکرم مسعود احمد خان صاحب دہلوی اور مینیجر مکرم مولوی محمد عیب دالله صاحب اعجاز تھے۔شروع میں یہ اخبار کو اپریٹو کیپیٹل پرنٹنگ پریس وطن بلڈنگ لاہور میں چھپتا تھا لیکن بعد میں اس کی طباعت پہلے ویسٹ پنجاب پرنٹنگ پریس موہن لال روڈ لاہور میں پھر پاکستان ٹائمز پریس لاہور میں ہوئی۔درمیان میں اس کے بعض پرچے جیلانی الیکٹرک پر میں سہسپتال روڈ لاہور میں بھی چھپتے رہے۔اخبار الرحمت کی بنیاد چونکہ حضرت مصلح موعود کے مبارک ہا فصول سے رکھی گئی تھی اس لئے جماعت کے اس نئے ترجمان نے اس خلاء کو فوری طور پر بہت حد تک پورا کر دیا جو اخبار الفضل کی جبری بن یش نے پیدا کر دیا تھا۔اس اخبار میں پورے التزام کے ساتھ حضرت مصلح می عورت کے روح پرور خطبات چھپتے تھے بر صغیر پاک و ہند کے علماء سلسلہ کی تقاریر اور مضامین نیز بیرونی ممالک کے مجاہدین کی معلومات افزا رپورٹیں بھی شائع کی جاتی تھیں۔ربوہ کی تازہ خبریں بھی باقاعدگی سے درج کی جاتی تھیں۔علاوہ ازیں اس میں مرکز احمدیت قادیانی اور دوسری ہندوستانی جماعتوں کی تبلیغی او تنظیمی جد و جہد پر بھی روشنی ڈالی جاتی تھی۔سید نا حضرت امیر المومنین صلح موعود نے الرحمت کے اجراء پر ایک نہاین مفصل حقیقت افروز انشناسی مضمون سپر و قلم فرمایا جو اس کے پہلے شمارہ کے محروم اور ہم پر شائع ہوا۔ذیل میں اس مبارک مضمون کا متن درج کیا جاتا ہے :۔اعوذ بالله من الشيطن الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم ، نحمده ونصلى على رسوله الكريم والسلام على عبده المسيح الموعود سے اس پہلے پرچہ میں اسلام ایک رحمت کا پیغام ہے" کے عنوان سے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کا ایک قیمتی نوٹ بھی شائع ہوا ؟