تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 5 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 5

قواعد کی پابندی ہر حالت میں لازمی ہوتی ہے۔جو قومیں دلیلوں سے قاعدے توڑنے کا جواز نکالنا شروع کر دیتی ہیں اُن کی ذہنیتیں شکست خوردہ ہو جاتی ہیں۔افسر جو قانون بنائیں سب سے پہلے اس پر خود کار بند ہوں۔اے خلاصہ یہ کہ حضرت امیر المومنین المصلح الموعود نے اپنی زندگی بخش اور روح پرور تقریروں ہی ملیں کی گذشتہ جد وجہد کا تجزیہ کیا، اس کے عمدہ کاموں کو سراہا اور خامیوں کو دور کرنے کی تلقین فرمائی اور آئندہ کے لئے قوم کے نو نہالوں کی تربیت کی باگ ڈور خود اپنے مقدس ہاتھ میں نے لی۔سے حضور کی اس بر وقت توجہ اور براہ راست نگرانی کا نتیجہ یہ ہوا کہ یہ مجلس بہت جلد چوکس اور بیدار ہو کر پہلے سے زیادہ خدمت خلق میں سرگرم عمل ہو گئی۔فصل دوم اخبار الرحمت کا اجراء او حضر مصلح موعود کا حکومت ہندوستان نے اخبار افضل پر پابندی عائد کر دی تھی حضرت مصلح موعود بصیرت افروزافتتا حی مضمون نے حکم دیا کہ ہندوستان کی احمدی جما عنون جماعتوں کے لئے ایک نیا اخبار لاہور سے جاری کیا سجائے جو خالصتاً تبلیغی اور اخلاقی اقدار کا علمبردار ہو۔له الفضل هم نبوت ۱۳۲۸۵/ نومبر ۱۹۲۹ ص۲ سے اجتماع کے پہلے روز غدام کی تعداد ڈیڑھ ہزار تھی اور ۸ خیمے نصب ہوئے۔اجتماع میں دینی معلومات اور پیمائش ذہنی کے امتحانات ہوئے جن کے دلچسپ پر چھے الفصل ۲ نبوت و ۲۴ نبوت ه ۱۳۲۴ میں چھپ چکے ہیں پیمائشیں ذہنی کا پرچہ شعبہ نفسیات تعلیم الاسلام کالج نے مرتب کیا تھا۔خدام کے ساتھ ساتھ اطفال کے علمی اور ورزشی مقابلوں کے پروگرام بھاری رہے۔پہلے دن احمدی بچوں نے اپنے مقام اجتماع میں ۲۶ جیسے لگائے (الفضل یکم نبوت ۱۳۳۲۸۵/ نومبر ۱۹۳۹ ص۳) ه" کر