تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 1
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ = محمدُهُ وَنُصَلّ عَلَى رَسُولِهِ الكريم وعلى عبده السيح الموعود پہلا باب ما دام الاحمدی کرنی پاکستان کے سے سال نیا سال شکر اوکاڑہ اور راولپنڈی کے شہدائے احمدیت کی شہاد کے حالات تک ستید نا حضرت خلیفة السيح الثاني الصلح الموعود کی ترقیوں اور ابتلاؤں کا متوازی الا اور کہا کا قصد کیا ہی میں آچکا ہے۔اس ہجرت واقعہ کچھیلی جلد اہم اور ناقابل فراموش واقعہ کے بعد جماعت احمدیہ کا قدم عظیم الشان ترقیات اور خوفناک ابتلاؤں کے ایک متوازی سلسلہ پانی داخل ہو گیا۔یہ زمانہ احمدیت کے لئے بڑی تنگی اور مصیبت کا زمانہ تھا مگر جہاں خدا تعالیٰ نے اپنے فضلوں اور قدرتوں کے پہلے در پے حیلو سے دکھائے وہاں حضرت مصلح موعود اور دوسر سے بزرگان سلسلہ احمدیہ نے