تاریخ احمدیت (جلد 13)

by Other Authors

Page 113 of 455

تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 113

فصل دوم کتاب السلام اور ملکیت زمین کی اشاعت مجلس مشاورت ۶۱۹۵ کا انعقاد دفاع وطن کی تیاری میں حصہ لینے اور دیدار پرتیارکرنے کی تحریک حرم مصل، موعود کاسفرکوٹ و سندھ اوکاڑہ اور راولپنڈی میں دو احمدیوں کی المناک شہادت ) خلافت ثانیہ کا بھی سوال سال هـ 171900 اسلام اور ملکیت زمین کی اشاعت پاکستان میں کمیونسٹ تحریک نے مختلف سیاسی پارٹیوں کے ساتھ مل کر یہ آواز بلند کرنا شروع کی کہ ملکیت زمین کے بارے میں ہمارے ملک میں اصلاح کی ضرورت ہے مگر جو اصلاح تجویز کی اگر چہ وہ تفصیلا وہی تھی جو کمیونزم نے تجویز کی ہے لیکن اس کا نام اسلامی اصلاح رکھ دیا بعض حلقوں نے اسلامی تعلیمات کو توڑ مروڑ کر ایسی شکل دینے کی کوشش کی کہ لوگ اس تحریک کو اسلامی ہی سمجھیں بعض نے رسول اکرم صلے اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کے تعامل کو نظرانداز کر کے کچھ نئے معنی ان آیات اور احادیث کو دے دیئے جن سے اُن کے نظریہ کی تصدیق ہوتی تھی۔بر سر اقتدار مسلم لیگ پارٹی نے اس پروپیگنڈا سے متاثر ہو کہ زمینداری سسٹم کی اصلاح کے لئے پنجاب، سندھ، سرحد اور مشرقی بنگال میں کمیں مر کر دیں جن کی رپورٹوں پر غور کرنے کے بعد مرکزی سلم لیگ نے ایک رپورٹ تیار کی جس پر سلم لیگ کی مجلس عاملہ نے زمیندارہ اصلاح سے تعلق کچھ