تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 111
11۔دخل ہے۔اس مسلمان مذہبی لیڈر نے پاکستان کی تاسیس اور مسئلہ کشمیر میں کار ہائے نمایاں انجام دئے ہیں۔جماعت احمدیہ کے افراد فقیر سے لے کر وزیر تک ایک خاص نظام سے وابستہ ہیں۔میرزا البشیر الدین منتقی، پارسا اور تجاب الدعوات ہیں۔محمدظفر اللہ خان وزیر خارجہ پاکستان نے انگریزی اور اردو زبانوں میں آپ کی سیرت لکھی ہے۔اسی عظیمہ مذہبی لیڈر نے اسلام اور اسلامی تعلیمات کی تفسیر میں اردو اور انگریزی میں بہت سی کتابیں لکھی ہیں۔آپ کشمیر کمیٹی کے صدر بھی رہے ہیں۔اسی طرح آپ نے مسلمانان ہند کی طرف سے مذاہب عالم کا نفرنس میں بھی نمائندگی کی جو ۱۹۳۳ء میں بمقام لنڈن منعقد ہوئی تھی۔مبلغین کی بیرونی ملات آمار روانی ایس ایل سی و یا بیوی اور بیرون ملک میں فریقہ تبلیغ کھانے کے بعد پاکستان تشریف لائے۔ا - مولوی محمد صدیق صاحب انچار ج مشن مسیرالیون (آمد لاہور ۳ احسان ه۳۳ الله ملک محمد شریف صاحب مبلغ اٹلی ( آمد لاہور یکم تبوک ما ہے ۳ - شیخ نور احمد صاحب منیر مبشیر اسلامی بلاو موبیه ) آمده بوده در فتح هشی شیخ نور احمد صاحب منیر کے استقبال کے لئے دوسرے مضامین کے علاوہ سید نا حضرت امیر المومنین المصلح الموعود بھی ربوہ اسٹیشن یہ تشریف لے گئے ہیں اسی طرح شیخ صاحب کی آمد سے دو روز قبل (۵ار فتح کوم مولانا محمد صادق صاحب مجاہ انڈونیشی سنگا پور کے لئے روانہ ہوئے تو اس موقع پر بھی حضور پر نور اسٹیشن پر رونق افروز تھے اور حضور نے ود آپ کو دعاؤں سے الوداع کیا بیت این سال مند و به دلیل کم آبیش مصنفین سلسلہ کی طرف سے شائع ہوئیں جن سے جماعتی نئی مطبوعات لٹریچر میں بے بہا اور مفید اضافہ ہوا :- لائف آن احمد (مولانا عبد الرحیم صاحب درد ، مقامات النساء (مولوی ابو العطاء صاحب جالندھری البیان فی اسلوب القرآن - اعجاز القرآن ما يثبت بالقرآن لله له الفضل ۶ وفا ، ۲ تبوک ، ۲۱ رفته ۱۳۲ الفضل ٣٠ فتح مث