تاریخ احمدیت (جلد 13) — Page 109
۱۰۸ آپ پر نازل ہوں " (مکمل پیغام متن میں درج ہے ) چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے بھی اس کا نفرنس میں شرکت کی اور دو دفعہ خطاب فرمایا۔اس کا نفرنس کا افتتاح چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر مبلغ انچار ج امریکہ نے کیا۔کانفرنس میں رشید احمد صاحب شکاگو محترمہ علیہ علی صاحبہ ، احمد شہید صاحب، محترمہ امتہ الطیف صاحبہ نے بالترتیب تبلیغ، مال، تعلیم اور تمدن و معاشرت سے متعلق رپورٹیں سنائیں جن پر مختلف احباب نے اپنے مشورے پیش کئے اور غور تمحیص کے بعد آئندہ سال کے لئے لائحہ عمل تجویز کیا گیا جسے بروئے کار لانے کے لئے ایک سیکرٹری کا انتخاب عمل میں آیا حضرت مصلح موعود کے پیغام نے خصوصاً امریکن احمدی خواتین میں ایسا زبر دست جوش و خروش پیدا کر دیا کہ حوضی حضور کا پیغام پڑھا باپ کا محترمہ علیہ علی صاحبہ نے تقریر کی کہ حضرت امیر المومین خلیفہ اسیح الثانی کا یہ نہایت ہی پیارا پیغام سننے کے بعد ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم مزید قربانی کریں۔اس امر کے اظہار کے لئے کہ احمد بی نو مسلم عورتیں حضور کے ارشاد پر ہر قربانی کے لئے تیار ہیں ہم لبنات امریکی مشن فوری طور پر ۵۲۵ ڈالر فقد حضور کی خدمت میں پیش کرتی ہیں۔یہ اخلاص کا منظر نہایت ہی روح پرور اور انیان افزا تھا کہ ان نوسلم مستورات نے جو بظاہر اسلام میں ابھی تک حدیث العہد تھیں قربانی کا شاندار نمونہ دکھایا۔کا نفرنس میں مندرجہ ذیل جماعتوں کے نمائندے شامل ہوئے :- پٹس برگ ، بالٹی مور، نیو یارک ، ڈوکین ، بریڈک ، ہوم سٹرٹ، ڈمین، سینٹ لوئیس، الیسٹ سینٹ لوئیس، کین سٹی، آئی یو واکسٹی ، شکاگو، کلیولینڈ، میکس ٹاؤن ، ڈی ٹرائٹ، انڈیانا پولس۔حضرت امیر المومنین کے فوری ارشاد کے مطابق مولوی عبد القادر صاحب یتیم بذریعہ ہوائی جہاز پاکستان سے پیس برگ پہنچے اور کا نفرنس میں شرکت کی۔عبد القادر صاسب جنینم کے درود پر جماعت تمدید امریکہ نے اپنے پیار سے امام ہمام کا بہت شکریہ ادا کیا کہ پچھلے سال اس تعمیر کو جو موجودہ کنونشن کا پہلا دن ہے بجاہ امریکہ مرزا منور احمد صاحب دفن ہوئے اور اس پر ایک سال نہیں گزرا تھا کہ خدا تعالے نے انہیں ایک نیا مبلغ عملا فرمانہ یا۔لہ به روزنامه الفضل ۲ ، ۶ افاد ۳۰۳۸۵