تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 278 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 278

442 اور حضرت مصلح موجود کی دعادی اور روحانی توجہ کے فضیل معرض وجودی آیا۔اور پھر قیا مت تک آپ کی یاد گار رہے گا اسی بے مثال خصوصیت کے باعث عید نا حضرت مصلح موجود نے اپنے ایک خطبہ جمعہ میں قیام مرکزہ کے سلسلہ میں آپ کی سنہری خدمات کا ذکر نہایت شاندار الفاظ میں کرتے ہوئے فرمایا۔ا جس طرح میرے قادیان سے نکلنے کا کام کی عطاء اللہ صاحب کے ہاتھہ سے سرانجام پانا تھا اسطرح ایک نئے مرکز کا قیام ایک دوسرے آدمی کے سپرد تھا۔ہو سمجھے آیا اور کن لوگوں سے آگے پڑھ گیا۔میری مراد نواب محمد دین سات بار قوم سے ہے۔جن کی اسی ہفتہ میں وفات واقع ہوئی ہے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی خدمات کی وجہ سے ربوہ میں کوئی ایسا نشان مقرر کیا جائے جس کی وجہ سے جماعت ہمیشہ ان کی قربانیوں کو یاد رکھے۔اور اس بات کو مت بھو لے کہ کس طرح ایک انٹی سالہ بوڑھے نے بوخنت اور جفا کسی کا عادی نہیں تھا جو ڈپٹی کمشنر اور ریاست کا وزیر رہ چکا تھا ہو کہ صاحب جائداد اور متمول آدمی تھا۔۱۹۴۷ء سے ۱۹۴۹ء کے شروع تک باد عید اس کے کہ اس کی طبیعت اتنی متحمل ہو چکی تھی کہ وہ طاقت کا کوئی کام نہیں کرسکا تھا۔اپنی صحت اور اپنے آرام کو نظر انداز کرتے ہوئے رات اور وان ایک کر دیا۔اس لئے کہ کسی طرح جماعت کا اند امرکز قائم ہو جائے۔سینکڑوں دفعہ وہ افسروں سے ملے۔ان سے جھگٹ کئے لڑائیاں کیں نہیں اور خوشامدیں کیا اور پھر مرکز کی تلاش کے لئے بھی پھرتے رہے۔انہیں اس کام میں اتنا انتھا کہ تھا کہ ایک دفعہ میں اکیلا رادہ کیا۔اور انہیں اطلاع نہ دی۔میں نے تمہارہ ضعیف العمر آن خوار ہیں۔انہیں تکلیف نہ دی جائے۔ان کو ریٹائر ہوئے بھی بائیس سال ہو چکے تھے۔جب میں واپس آیا تو انہوں نے کہا no مجھے سخت افسوس ہے کہ اس دفعہ کی آپ کے ساتھ انہیں جاس کا مجھے بھی اطلاع دیتے تو میں ساتھ چلا جاتا۔میں نے کہا صرف آپ کی تکلیف کے خیال سے میں نے آپ کو اطلاع نہیں بھجوائی تھی۔انہوں نے کہا میری تو خواہش تھی کہ میں آپ کے ساتھ جانا اور اب نہ نہانے کی وجہ سے مجھے انتہائی رنج ہوا۔عرض اس کام کے لئے انہوں نے دن رات ایک کر دیا تھا۔اور یقینا اس کام کے لئے اللہ تعالے کے نزدیک وہی موزوں ہوئی تھے۔ہمارے مرکز کا قائم میں نا کوئی معمولی بات نہیں جبکہ بڑی اہم چیز ہے اگر ما را نیر کی کامیاب ہوگا۔اور نہیں یقین ہے کہ وہ کامیاب ہوگا تو یہ ایک دیسی ہی اہمیت رکھتے والی چیز ہوئی۔جیسے کہ دنیا کے بڑے بڑے مذہبی مرکبتہ دل کی تعمیر اہمیت رکھتی تھی۔مقامات مرکز می ا قیام ایک بہت بڑا کام ہوتا ہے اور میں کہتا ہوں کہ ہمارے جدید مرکز کے قیام کا سہرا