تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 17 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 17

14 مشارق و مغارب میں ہر جگہ لوگوں کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے۔وہ عقیدہ کہ نہیں سے اُن کا ول معمور ہے اور وہ پیغام جو تمام دنیا جہاں کے جملہ مالک کے گویا ایک ہی وطن تصور کرتا ہے اس سے والہانہ اخلاص ہی نے آپ کو اپنے وطن اور اہل وعیال سے دور مختلف ممالک میں پہنچا دیا ہے۔آپ کے خیر مقدم اور بہتر قیام کی نیک خواہش کے ساتھ ہی میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کا حافظ و ناصر ہو اور آپ کو لمبی عمر بنتے۔آمین۔اسور ولائی سے مشیر صاحب المعالى سعيد باشا المفتى فوزی ملقی وزیر خارجه مملكته الدنیه هاشمیه وزير الداخلية للمملكة الاردنية الهاشمية " بَارَكَ اللهُ بِالسيد رشيد احمد الجغتائي وَ بِأَمْثَالِهِ الَّذِينَ يَعْلُونَ لِغَيْرِ الإِسْلَامِ وَالدِّينِ الْحَيَيْنِ۔لَهُمُ بِذلِكَ أَجْرُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَفِي الآخِرَةِ - عمان سعيد المفتى 1924/5/18 وزير الداخلية للمملكة الأردنية الهاشمية" ہز ایکسی لینسی سعید پاشا المفتی وزیر داخلہ شرق الاردن اللہ تعالیٰ اپنی برکات و افضال محترم مولوی رشید احمد صاحب چغتائی اور آپ جیسے مبلغین اسلام پر نازل فرمائے کہ جو دین حنیف اسلام کی بھلائی اور بہتری کے واسطے سرگرم عمل ہیں۔یقینا دنیا و آخرت میں انہیں اجر عظیم سے نوازا جائے گا۔عمان ار فروری ۱۹۹۹ سعيد المفتي وزیر داخلہ مملکت اردنیه ہاشمیہ "