تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 253
۲۴۳ کیا گیا۔مگر افسوس جس فرم نے سلسلہ احمدیہ سے جلسہ کی کارروائی محفوظ کرنے کے لئے منہ مانگے دام وصول کئے وہ اپنے عہد سے امر ہوگئی اورآئند نسلیں خلافت ثانیہ کے عہد مبارک کی ایک قیمتی یاد گار سے ہمیشہ کے لئے محروم رہ گئی۔جلسہ کی حیرت انگیز کامیابی پر اس تفصیل سے ظاہر ہے کہ انتہائی مخالف حالات اور پر خطر ماحول کے باو بودید جلسه حیرت انگیز طور پر کامیاب رہا۔حضرت مصلح موعود کا مفصل خطبہ جمعہ حضرت مصلح موعود نے خدا تعالیٰ کے بے شمار فضلوں، حمتوں اور برکتوں کے اس تازہ نشان پر اپنے خطبہ جمعہ فرموده ۲۲ شہادت / اپریل پیش میں مفصل روشنی ڈالی۔چنانچہ فرمایا :- اللہ تعالیٰ کے فضل اور اس کے رحم سے جماعت احمدیہ کا سالانہ جلسہ اس سال ہم اس جگہ پہ کرنے میں کامیاب ہو گئے جس کو آئندہ جماعت احمدیہ کا مرکز بنانے کی تجویز ہے۔بظاہر حالات ہمیں اس جگہ پر اس سال یا بیان نہ کرنے کی کوئی صورت نظر نہیں آتی تھی جیسا کہ میں نے اپنے ایک خطبہ میں بیان کیا تھا۔جماعت کے دوستوں نے مجھے کثرت سے لکھنا شروع کر دیا فضا کہ اس سال ربوہ میں بھلہ سال نہ کر نا نا مناسب ہے۔کیونکہ شدت کی گرمی کی وجہ سے لوگ وہاں ٹھہر نہیں سکیں گے اور پھر یہ فصلوں کے دن ہیں اور کٹائیوں کی وجہ سے لوگ کثرت سے اس جلسہ پر نہیں آسکیں گے۔پھر نئی جگہ ہے ، وہاں رہائش کا کوئی بندوبست نہیں، پانی وغیرہ کی وقت ہے۔یہ باتیں مجھے بھی نظر آتی تھیں۔مگر میں جب سے قادیان سے آیا ہوں۔میں یہ جانتا تھا کہ پانچ سالہ پیشگوئی کے مطابق ۱۹۴۹ء کا جلسہ سالانہ ہم کسی ایسی جگہ کریں گے جس کو ہم اپنی کہہ سکیں گے بچنا نچہ اس دفعہ جلسہ سالانہ کے متعلق یہ فیصلہ کیا گیا کہ کرسمس کی تعطیلات کی بجائے ایسٹر ہو لیڈیز میں کیا جائے لیکن جب جلسہ سالانہ کے ایسٹر ہولینڈیڈ میں کرنے کی تجویز ہو گئی اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس سال جلسہ سالانہ دسمبر کی بجائے اپریل میں منعقد ہو تو لوگوں نے یہ وہم کرنا شروع کر دیا کہ وہاں گرمی ہوگی ، کھانے پینے اور رہائش کی وقت ہو گی۔پہلے خیال تھا کہ الیسٹر کی تعطیلات ماری میں ہوں گی اور مارچ کا موسم اچھا ہوتا ہے زیادہ گرم نہیں ہوتا۔لیکن جب ایسٹر کی تعطیلاتہ اہم بیان میں نکلیں یایوں کہو کہ جب علم ہوا کہ ایسٹر کی تعطیلات اپریل میں ہوں گی تو لوگوں کے دلوں میں شبہ پیدا ہونا شروع ا الفضل ۱۶ سراپریل ۱۹۴۲ء