تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 14 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 14

بسم الله الرحمن الرحيم احدة وأصل نبيه الكريم واله وصحبه اجمعين إنني أثبت بهذا الدفتر المبارك للمبشر الإسلامى السيد رشيد احمد جغتائي الاحمدى شهادة ان لا اله الا الله وأن محمدا رسول الله والحييه وجميع المسلمين بتحية السلام عبد الله ا يجب القراء من الله عمان شرق الاردن (مهر) الديوان الهاشمی الرحمہ اللہ کے نام کے ساتھ ہے بے حد کرم کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے میں ، اس مہارت کو شروع کرتا ہوں۔میں اللہ کی حمد کرتا ہوں اور اس کے نبی کریم اور آپ کے آل و اصحا سب پر درود بھیجتا ہوں۔میں احمدی مبلغ اسلام مولوی رشید احمد صاحب چغتائی کی اس بابرکت کاپی میں کلمہ شہادت لا اله الا الله محمد رسول اللہ تحریر کرتا ہوں اور میں مولوی صاحب کو اور تمام مسلمانوں کو اسلام علیکم کا تحفہ دیتا ہوں۔والسلام (شاہی دستخط عبدالله رجب ۳ ہجری۔عمان شرق الاردن دمهر، الديوان الباشمي مولوی رشید احمد صاحب چغتائی نے دوران ملاقات تحریک تجدید کے شائر میں مطبوعہ الیم ( ALBUM) سے حضرت مصلح موعود خلیفہ المسیح الثانی رخ کی شبیہ مبارک آپ کے سامنے رکھی۔فوٹو دیکھتے ہی شاہ اردن کی زبان سے بیساختہ یہ الفاظ نکلے " ما احلى هذه الصورة : " کتنی ہی پیاری یہ تصویر ہے! مولوی صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا فوٹو بھی دکھایا جسے آپ نے گہری نظر سے دیکھا۔بعد ازاں مکرم مولوی صاحب نے شاہ معظم کی خدمت میں حضرت مصلح موعود کے مضمون