تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 13
It (ترجمه) بحضور حضرت امام جماعت احمدیہ میرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ! آپ کا پیغام ابھی ہمارے دوست رشید احمد صاحب احمدی نے مجھے پڑھ کر سنایا ہے اور آپ کا سلام بھی مجھے پہنچایا ہے جو آپ کے خوبصورت اور پاکیزہ جملوں کے شروع میں ہے اور جو مجھے سے اور میرے والد مرحوم اور میرے بھائی سے متعلق ہیں۔میں اس یاد فرمائی یہ آپ کا شکر گزار ہوں اور آپ کی بہت تعریف کرتا ہوں جیسا کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کی تعرایت کرتا ہے۔بارگاہ الہی سے آپ کو جزائے خیر عطا کی جائے اور آپ کو برکت حاصل ہو۔ہمیں امید ہے کہ ہم آپ کو کسی وقت تمام مسلمانوں کے لئے ایک عظیم الشان حالت میں پہنچا ہوا دیکھیں گے اور میں یہاں اپنے ہر پاکستانی بھائی کی جب بھی ضرورت پڑے مدد کرنے کے لئے تیار ہوں۔والسلام علیکم ورحمتہ اللہ شاہ معظم نے یہ عقیدتمندانہ جواب لکھوانے کے بعد مولوی رشید احمد صاحب چغتائی کی ذاتی نوٹ بک پر اپنے قلم سے حسب ذیل عبارت تحریر فرمائی :۔پس اس الرجی اورجم اردو و رامی علی پیر کریں وآله وصحبه اجمعه تر انتها بيت بهذا الدوخة المباركة للميت السوى اسپید رشید احمد جنائي الاحمدنا شهادة ان لا اله الا الله وان محمدا رسول المد وانیه وجميع المسلية تبنية السلام بالشراء کا ریت اثر را اعلام الحمارن شدند الاردن