تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 234
قبل از اسلام و بعد انه اسلام ۱۴- تاریخ بخارا و ملحقات قبل از اسلام و بعد از اسلام ۴۵ تاریخ دروس از ابتداد تا پندرھویں صدی۔اور پندرھویں صدی سے۔لے کر آج تک جس میں خصوصاً اسلام سے اس کے تعلقات پر روشنی ہو۔- تاریخ مار کسترم ۴۷- تاریخ بالشوزم ۴۸- تاریخ شمالی امریکی و جفرانیه - ۴۹ - تاریخ جنوبی امریکی و جغرافیه - ۵۰ تاریخ جال سٹر یلیان نیوزی لینڈ وغیرہ - 01 - احوال الانبیاء۔چوتھا سلسلہ :- 1- رسالہ کمیٹی نادانوں کے لئے۔۲۔رسالہ فر کیں۔عد موٹے موٹے مضامین کے الگ الگ رسانے۔ہم تاریخ انس ہ مسلمانوں کا سائنس میں حصہ۔۶۔قرآن اور علوم ، اسلام اور علوم م علم السحر و مسلمانوں کا علم الجری میں حصہ۔فلکیات۔مسلمانوں کا فلکیات میں حصہ ۱۲ - جغرانیہ عالم ہوا جغرافیہ ہیں مسلمانوں کا حصہ ۱۴ جغرافیہ طبیعات ۱۵ - جغرافیہ طبیعیات میں مسلمانوں کا حصہ۔۱۶ درندے اور ان کے اہم افراد احد ان کی خصورتی ا چوندے اور ان کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات ۱۸ - پرندے اور ان کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات 19 - مکوڑے اور ان کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات - ۲۰ رینگنے والے جانور اوران کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات ۲۱۔پانی کے اندر کے سانس لینے والے جانور اور ان کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات سو ہو۔پانی میں رہنے والے لیکن باہر نکل کو سانس لینے والے جانور اور ان کی خصوصیات روی کی جانور بری اور بجری اوران کی خصوصیات - ۲۴۔خورد منی کیڑے اور ان کے اہم افراد اور ان کی خصوصیات ۲۵ انسانی پیدائش موجودہ دور میں مادہ جاتے۔اس کے تغیرات اور اس کی صحت اور بخاری کی حالت اس کے انتقال کا طریقہ اور انتقال کے بعد پیدائش تک کے ادوار ۲۶ انسانی جسم کی تشریح ۲۷۔صحت کی حالت میں اعضائے انسانی کے فرائض