تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 213 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 213

* لئے جو اپنی زندگی وقف کر کے یہیں بیٹھے رہیں۔طائفین وہ لوگ ہیں جو کبھی کبھی آئیں اور عاکفین وہ لوگ ہیں جو اپنی زندگی اسی گھر کی خدمت کے لئے وقف کر دیں۔والربع السُّجُودِ اور اُن لوگوں کے لئے جو خدا تعالے کی توحید کے قیام کے لئے کھڑے رہتے ہیں اور اس کی فرماں برداری میں اپنی ساری زندگی بسر کرتے ہیں یا ان لوگوں کے لئے ہو رکوع اور سجود کرتے ہیں۔یہ چیز ہے جو مقام ابراہیم ہے اور جس کو قائم کرنے کا اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا ہے۔فرماتا ہے۔ہماری نصیحت یہی ہے کہ دنیا کے گوشے گوشے میں خانہ کعبہ کی نقلیں بننی چاہئیں اور دنیا کے کونے کونے میں تمہیں اس کے ظل قائم کرنے چاہئیں۔اس کے بغیر دین حق کی کامل اشاعت کبھی نہیں ہو سکتی۔" اس کے بعد حضور نے فرمایا :- " میں ایک دفعہ اس دعا کو پڑھ بھاؤں گا۔اس کے بعد پھر دوبارہ پڑھوں گا تمام عورتیں اور مرد میری اتباع کریں " اس ارشاد کے بعد حضور نے جس رنگ میں تلاوت فرمائی اور جس طرح بعض دعاؤں کا بار بار تکرار فرمایا اس کو ملحوظ رکھتے ہوئے یہ ادعیہ درج ذیل کی بھاتی ہیں۔وإِذْ قَالَ اِبْرَاهِيمُ رَبِّ اجْعَلْ هَذَا بَلَدًا - رَبِّ اجْعَل هذا تبدا منا وَارزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ وَارْزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ وارُزُقُ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ۔ربَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ربَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُه رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ربَّنَا تَقَبَّلُ منَا اِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ رَبَّنَا تَقَبَّلُ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ