تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 6
وقد اطلعنا الأستاذ على النشرات الدينية التي تصدر في جميع بلدان العالم لنشر الدين الاسلامي من قبل الجماعات الاحمدية ثم قال ان الجماعة في انحاء العالم تنشر الدعاية القوية لفلسطين العربية ومقدساتها الدينية ويقاومون الدعاية الصهيونية وكتب امام الجماعة (حضرة ميرزا بشیر الدین محمود احمد مؤخدًا رسالة فى موضوع فلسطين نشرت باللغة الأردية 2 وترجمت إلى جميع اللغات دفاعاً عن فلسطين العربية " له مبلغ اسلام مولوی رشید احمد صاحب چغتائی الاحمد کی الہندی ہمارے دفتر میں بغرض ملاقات تشریف لائے۔ہم نے آپ سے اُن دینی اور اجتماعی روابط و تعلقات کی بناء پر جو پاکستان کی نئی مملکت کو عرب حکومتوں سے وابستہ کرتے ہیں۔بر صغیر کے مسلمانوں اور ہندوؤں کی نسبت متعد د سوالات کئے۔جناب مولوی صاحب جماعت احمدیہ سے تعلق رکھتے ہیں جو مذہب اسلام کی تبلیغ و اشاعت کرتی اور اکناف عالم تک پھیلی ہوئی ہے۔مولوی صاحب قریباً تیس سالہ جوان ہیں۔آپ نے خدمت دین اور اشاعت اسلام کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی ہے۔ہمیں معلوم ہوا ہے کہ آپ ملک کے بہت سے مذہبی راہنماؤں اور اعلیٰ سرکاری افسروں سے مل چکے ہیں اور عنقریب جلالة الملک شاہ معظم کی ملاقات سے بھی مشرف ہونے والے ہیں۔آپ نے بر صغیر کے مسلمانوں کے عرب سے تعلق اور اہل بیت نبوی سے عقیدت و محبت کا بھی تذکرہ کیا۔انہوں نے فرمایا کہ مسلمانان برصغیر کا اعتقاد ہے کہ وہ عربوں کے بیحد مقروض ہیں جنہوں نے اُن کے یہاں پرچم اسلام لہرایا اور جن کی راہ نمائی سے وہ ہدایت یافتہ ہوئے سو اگر وہ عربوں کی اعانت و تائید میں اپنی عزیز تمرین منابع بھی خرچ کر دیں تب بھی وہ اُن کی مہربانی را لة جيدة " الأمادن" همان نمبر ۱۲۰۲ مجله ۲۹ ۱۷ جمادی از اول راه مطابق ۲ اپریل ۱۹۹۸ ۰ سے متن میں الھند کا لفظ ہے جو بر صغیر پاک و ہند کے لئے استعمال ہوا ہے ،