تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 166
14۔کے عنوان پر معرکتہ الآراء لیکچر دیا۔اس کے علاوہ فرانکفورٹ میں بین الاقوامی شہرت کے میتھولک دینی ادارہ فلاسفیکل تھیولوجیکل انسٹی ٹیوٹ سینٹ جارج میں میسج کی آمادثانی " کے موضوع پر مدلل اور دلولہ انگیز تقریر فرمائی۔بعد ازاں فرانکفورٹ کے مشہور ٹاؤن ہال میں چودھری صاحب موصوف کے اعزاز میں میٹر سائب فرانکفورٹ کی طرف سے استقبالیہ دعوت دی گئی۔DR۔BAUM اس پر وگرام کا اہم ترین حصہ مسجد نور میں استقبالیہ تقریب تھی جس میں ہالینڈ، اسپین ، سویڈن اور برطانیہ کے سفارتی نمائندوں نے شرکت کی۔فرانکنورٹ کے میٹر ڈاکٹر فائی کے علاوہ بلدیہ کے بعض اہم افسران سیاسی پارٹی CBU کے سر براہ Vor Mood۔2 مقامی مجسٹریٹ DR۔VOLDE، لیبر آفس کے سربراہ DR SUNMIDT ، ریلوے کے پریذیڈنٹ WENDLER DR اور جرمنی کے بین الاقوامی شہرت کے ممتاز قانون دان PROF۔DR۔JANIKE ا نمائندہ بشپ اہم کیتھولک پادری 1 وغیرہ اسماء قابل ذکر ہیں۔مبلغ اسلام جناب مسعود احمد صاحب جہی نے حاضرین کو خوش آمدید کہا۔نومسلم احمدی دوست محمود سمعیل زوش نے دس سالہ مساعی کا جائزہ لیتے ہوئے احمدیت کے اغراض و مقاصد بیان کئے۔فرانکفورٹ کے میٹر نے تقریر کرتے ہوئے مشرق و مغرب میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے بارے میں مشن کی مساعی کو سراہا۔اور آئندہ ہر انگ میں تعاون کا یقین دلایا۔جناب چودھری صاحب موسموں نے سامعین کو اپنے مخصوص انداز میں مذہب کی طرف توجہ نے کی تلقین کی۔ٹیلی ویژن اور ریڈیو نے اس تقریب کی شیریں نشر کیں۔فرانکفورٹ کے تینوں اہم اخبارات نے شاندار تبصرے لکھے۔فرانکفورٹ سے شائع ہونے والے ہر منی کے اہم ترین اخبار FRANKFURTER ALLGEMEINE کی اشاعت مورخہ ۲۱ اپریل شہر کے لیے مضمون میں سے ایک اقتباس درج ذیل ہے :- جماعت احمدیہ اسلام کی ایک تبلیغی جماعت ہے جو تجدید و احیائے اسلام کے ساتھ ساتھ عیسائی خیر عیسائی اقوام اور اسلام کے مابین سنخ و رزاداری کے اصولوں کے تحت بہتر فضا اور خوشگوارہ ماحول پیدا کرنے کی علمبردار ہے۔جو منی میں ہیمبرگ کے بعد فرانکفورٹ جماعت احمدیہ کا دوسرا مشن ہے۔اسلام کے متعلق بیشمار تقاریر اور مذاکرات کے ذریعہ زبر دست، بیداری کے پیدا ہونے سے اس مشن کے کام کی غمازی ! i |