تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 143
۱۳۷ فصل چهارم جرمن مشن کا احیاء فت ثانیہ کا چھتیسواں سال ۱۳۳۰ پرین ۱۹۴۹ جرمن مشن جو پہلی بار مولوی مبارک علی صاحب بنگالی اور ملک غلام فرید صاحب ایم۔اسے کے ذریعہ سے دسمبر ۱۹ ء میں قائم ہوا تھا اور مئی ۱۹۲۲ء سے بند تھا۔۲۰ ما، صلح جنوری ۳ مہش کو چوہدری عبد الطیف صاحب بی۔اسے واقف زندگی کے ہاتھوں بھاری ہو گیا۔چوہدری صاحب نے ہمبرگ میں اپنا تبلیغی مرکز قائم کیا۔شروع میں آپ کچھ بتدای تبلیغی سرگرمیاں عرصہ جو من زبان سیکھتے اور اس دوران میں انگریز ی سے کام چلاتے رہے۔۲۴ ماه تبرت امنی پر میش کو آپ نے وسط شہر کی ایک سرکاری عمارت ( DERNIERE) کے دینے ہال میں پہلا تیلینی اجلاس منعقد کیا۔علاوہ ازیں یو نیورسل لیگ، اور ہمبرگ سٹڈی کلب کے زیر اہتمام۔زیر آپ کے لیکچر بھی ہوئے چوہدری صاحب نے تقریر کے بعد تحریر کی طرف توجہ دی۔زیورک سے عشرت المصلح الموعودة كي تاليت THE LIFE AND TEACHINGS OF PROFKET MOHAMMAD کا بر من ترجمہ شائع کیا۔یہ سلسلہ احمدیہ کی پہلی کتاب تھی جو مشن کے اس دور میں شائع ہوئی۔برمنی میں تحریک احمدیت ی داغ میں سوٹرین مین کی سالی سے بعض جرمن قبل ازیں قبول اسلام کر چکے تھے مین میں سے عبد الکریم ڈانگر نے نمایاں اخلاص کا ثبوت دیا اور وہ مبلغ جرمنی کے دست و بازو بن گئے۔۱۸ انصار اکتوبر کو مسٹر HANS نے جون مشن کے دور اول کی تفصیل پر تاریخ احمدیت جلد پنجم صفحه ۳۸۶ - ۳۸۰ پر روشنی ڈالی جا چکی ہے ؟ له الفضل ۲۱ مصلح استوری اش صفحه له / الفضل ۲ احسان جون مش سفر ۲ کالم ۱ رش : ه الله مل ۲۴ تبوک استمر في کالم : هي افضل ۲۵ ظهور/ اگست له پیش صفر ۴ : 51479