تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 139 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 139

کے ساتھ عام طور پر یشیل موسی کی پیشگوئی زیر بحث رکھی بھاتی رہی مگر یہودی اس کی اپنی عارضی فتح کے نشہ میں سرشار ہیں اور ان کی طبائع بھی سیاسیات کی طرحت ، اٹل ہیں۔جائے رہائش میں محصور ہو نے اور سارے ملک میں قیامت برپا ہونے کے ایام میں کسی بیعت کی امید رکھنا بہت بڑی امید ہے۔لگتا ہم اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل سے 4 اشخاص کو سلقہ بگوش احمدیت ہونے کی توفیق بخشی۔تحریک جدید کے چودھویں سال میں شامل ہونے کے لئے بھی احباب حیفا کو دعوت دی گئی۔ابھی جماعت حیفا شہر کے سب احباب کی فہرست بھی مکمل نہ ہوسکی تھی کہ حیفا ہیں عربوں کو شکست ہو گئی اور ہمارے احمدی احباب حیفا سے ہجرت کر گئے۔بہت سے عرصہ کے بعد معلوم ہوا کہ سب احباب سوائے ایک احمدی دوست السید محمد سعید کے جو راستہ میں فوت ہوئے بخیریت دوسرے ملکوں میں پہنچ گئے۔اس لئے جماعت کہا بیر ہی تو حیفا شہر کا ہی ایک حصہ اور جبل کو مل پر واقع ہے ، اس میں شریک ہو سکی اور چودھویں سال کے حساب میں ان کی طرف سے 14 / 96 کے وصول ہوئے۔او الفرع ابو میں قادیان کی حفاظت کیلئے بھی یہاں میں نے جماعت کو دعوت دی تھی جس پر جماعت کیا بیر کی طرف سے ۱۵۹ پونڈ - اشلنگ جمع ہوئے “ لے ماه ظهور ، تبوک دا خاور مہیش میں مجاہد شرق الاردن مولوی مجاہد اردن کا دورہ شام و لبنان ارشیا سمر جین چغتائی نے شام ولیشان کا ایک کامیاب بلیغی دورہ کیا۔بھیس میں انہوں نے فلسطین کے حمد پناہ گزینوں کو تلاش کر کے ان کو منظم کرنے کی کوشش کی اور علاوہ تبلیغی لٹریچر کی اشاعت کے اُن ممالک کی بعض اہم اور ممتاز شخصیتوں سے ملاقات بھی کی۔مثلاً استید شکری بک قوتی صدرجمہوریہ شام، الشیخ عبد القادر المغربي (رکن مجمع العلمي العربي ، الاستاذ تحلیل مردم بے رئیس الجمع) جمیل مردم بے سابق وزیر اعظم شام، مسٹر جبریل مرد و زیر دانفله و قائم مقام وزیراعظم محمد ربه لبنان، شام و لبنان کے پریس اور ریڈیو نے اس دورہ میں خاصی دلچسپی ٹی۔عمان کے اخبار "وكالة الانباء العربية انے ۲۹ اکتوبر ۱۹۴ء کی اشاعت میں آپ کی اردن میں واپسی کی خبر شائع کی۔ات : الفضل ارسال جنوری له ش کے سفر کی تفیلات کے لئے ملاحظہ ہو الفصل ۲۰ ار امان ماریا -