تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 130 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 130

۱۲۴ ملک صاحب کی تقریر کے بعد صدر محترم نے رضا کار مہیا کرنے کے لئے ضلعوار قائدین کا تقرر فرمایا اور ان سے وعدے لئے کہ وہ ۲۱ چون حر تک اپنے رضا کار رتن باغ میں پہنچا دیں گے۔اس وقت جو وعدے موصول ہوئے ان کی تفصیل حسب ذیل ہے :- ضلع سیالکوٹ ضلع جہلم ضلع گوجرانوالہ ضلع لائل پور ضلع راولپنڈی • ۲۵۰ ۵۰ 14۔ضلع شیخو پوره ضلع لاہور ضلع گجر است ضلع سرگودها میزان ۶۵ 1۔۔۔۹۶۵ صوبہ سندھ ، بلوچستان ، ضلع منشتگیری ، ضلع جھنگ کی طرف سے ابھی تک تحریری وعدہ نہیں آیا۔ان سب کو خطوط لکھ دیئے گئے ہیں اس کے علاوہ مندرجہ ذیل امور فرقان فوج کے سلسلہ میں منظور ہوئے۔ا ہر مجلس اپنے خدام کا ا ۱۲ فیصدی حصہ ہر سہ ماہی پر بھجوائے۔۲۔یہ خدام کم از کم تین ماہ کی تربیت کے لئے آئیں گے سوائے اس کے کہ مرکزہ بعض دوستوں کی مجبوری کو دیکھ کر اس سے کم عرصہ کی اجازت و دے دے۔تمام مجلسیں پندرہ دن کے اندر اندر احزاب کی فہرستیں بھجوائیں۔عرصہ تربیت میں زیر تربیت اقدام وقار عمل نے تشنی ہوں گے عہد و دعا کے بعد پوتے دو بجے بعد دو پہر یہ اجلاس ختم ہوا۔" چودھری عبدالسلام صاحب کی اس سال ضلع جھنگ کے مخلص احمدی نوجوان چودھری عبد السلام صاحب نے ریاضی کے امتحان میں کیمبرج یونیورسٹی میں اول شاندار کامیابی پوزیشن حاصل کی برصغیر پاک و ہند میں بہت ہی کم لوگوی اس سے قبل یہ اعزاز حاصل ہوا تھا۔ہے ه الفضل ، روفا / بالائی سایش صفحہ ، + A