تاریخ احمدیت (جلد 12)

by Other Authors

Page 112 of 314

تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 112

1-6 فصل اوّل ١٣ جل اللہ لاہور عیش میں حضر مصلح موعود کی ایمان افروز تقریریں -ST- جار بوده و سر متعلق اطلاع عام سال گذشتہ کی روایات کے عین مطابقی ۲۵-۲۶ فتح دسمبر پر بش کو یعنی جماعت احمدیہ رفت لاہور کا سالانہ جلسہ منعقد ہوا جس سے حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود نے دو بار خطاب فرمایا۔افتتاحی تقریر حضور نے اپنی افتتاحی تقریر میں اس بنیادی نکتہ کی طرف توجہ دلائی کہ ہمارا مقصد غلبہ اسلام کی عمارت تک پہنچنا ہے۔یہ مقصد عملی نمونہ کے دروازہ سے گزر کر ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔چنانچہ فرمایا :- دنیا میں جتنے کام ہوتے ہیں ان کے کرنے کے لئے کوئی نہ کوئی راستہ ہوتا ہے اور جتنے کام کرنے والے ہوتے ہیں ان کے سامنے بھی کوئی نہ کوئی مقصد ہوتا ہے۔نہ ہی صحیح راستہ پہ پہلے بغیر کوئی قوم منزل پر پہنچ سکتی ہے اور نہ مقصد کے بغیر کوئی قوم یک جہتی سے کام کر سکتی ہے۔