تاریخ احمدیت (جلد 12) — Page 108
١٠٢ انبار تیم ایران این ایل وو ، حضرت ام المومنین اور حضرت مرزا پر سوز اور درد انگیز کلام البشیر احمد صاحب کے ایمان پرور پیغامات کے علاوہ اس جس میں پرسوز حضرت سیدہ تو آب مبارکہ بیگم صاحبہ کی ایک پر سوز اور تڑپا دینے والی نظم بھی دیو خاص اس تقریب کے لئے درویشان قادیان کو مخاطب کر کے کہی گئی تھی، پڑھی گئی جس کو سنتے ہی آنسوؤں کی گویا جھڑیاں لگ گئیں۔ہر آنکھ اشکبار ہوگئی اور ہر دل درد اور رقت سے بھر گیا۔یہانتک کہ غیر مسلم بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔نظم یہ تھی۔خوشا نصیب !! کہ تم قادیاں میں رہتے ہو دیار مہدی آخر زماں میں رہتے ہو قدم مسیح کے جس کو بنا چکے ہیں حرم تم اس زمین کرامت نشاں میں رہتے ہو سندا نے بخشی ہے " الدار کی نگی مانی اُسی کے حفظ اُسی کی اماں میں رہتے ہو فرشتے ناز کریں جس کی پہرہ داری پر ہم اس سے دور ہیں تم اس مکان میں رہتے ہو فضا ہے جس کی معطر نفوس عیسی اسی مقام فلک آستان میں رہتے ہو نہ کیوں دلوں کو سکون و سرور ہو حاصل که قرب خطہ رشک جناں میں رہتے ہو تمہیں سلام و دُعا ہے نصیب صبح وما جوار مرقد شاہ زمان میں رہتے ہو " شیں جہاں کی شب قدر اور دن عیدیں جو ہم سے پھوٹ گیا اُس جہاں میں رہتے ہو