تاریخ احمدیت (جلد 11)

by Other Authors

Page 73 of 494

تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page 73

۷۳ محمد عثمان صاحب حضور کے حکم پر ۱۴ ماہ شہادت/ اپریل ۳۵ کو لنڈن سے اٹلی اور متعلیہ کیلئے ماه روانہ ہوئے بلے ۶۱۹۴۶ اور یہ پہلے مبلغین تھے جو جنگ عظیم کے خاتمہ کے بعد یورپ کی روحانی فتح کے لئے لنڈن سے بھجوائے گئے بیان مبلغین نے کچھ وقت فلارنسی رائٹی میں پیغام میں پہنچایا بعد ازان مینہ دریسیلی) کو اپنا مرکز بنا کر اشاعت اسلام کی مہم کا آغاز کر دیا جس کے نتیجہ میں یہاں ایک حرکت سی پیدا ہوگئی چنانچہ نہ صرف یہ کہ اٹلی اور سیسلی کے پریس میں اسلام کا پہر چاہوا اور ان کے متعلق مضامین شائع کئے بلکہ بعض لوگوں نے قبول اسلام کی سعادت بھی پائی۔مجاہدین اسلام کی تبلیغی سرگرمیاں ابھی بالکل ابتدائی حالت میں تھیں کہ سیسلی کی کیتھولک حکومت نے ان کو ملک میں مزید قیام کی اجازت دینے سے انکار کر دیا جس پر پہلے مولوی محمد عثمان صاحب آخر ستمبر میں سینہ کو خیر باد کر کے فلارنس (اٹلی) پچھلے آئے پھر ماسٹر محمد ابراہیم صاحب خلیل بھی اور نومبر کو جنیوا پہنچ گئے جہاں ان کا قیام ۱۳ جنوری شیر تک رہا جس کے بعد آپ حضور انور کے حکم سے فری ٹاؤن سیرالیون) میں تشریف لے گئے۔آپ کو سیرالیون میں گئے ہوئے تھوڑا عرصہ ہی ہوا تھا کہ مولوی محمد عثمان صاحب بھی اعلائے حق کیلئے فلورنس سے سیرالیون پہنچ گئے اور تبلیغ اسلام میں مصروف ہو گئے۔له الفضل ٢٠- يجرت مئی ۱۳۲۵ ۶۵۵ جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحب خلیل مجاہد رسولی کا بیان ہے کہ ۱۱۹۴۶ ہم پہلے لنڈن گئے تین ماہ وہاں رہے۔اٹلی کے ویزا کی کوشش کی حکومت اٹلی نے لکھا کہ کسی مبلغ کو اٹلی جانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی حضرت مصلح موعود کی خدمت میں دعا کے لئے لکھا۔آخر معجزانہ طور پر ویزامل گیا اور ہم دونوں ٹرین کے ذریعہ پیرس سے روم پہنچے جب سوئٹزرلینڈ کے ملک سے ہماری گاڑی جارہی تھی تو وہاں کی حکومت نے ہماری تلاشی لی اور ہمارے تو لی بستر وہاں ہی رکھ لئے ہم حیران و پریشان ، وہ سیوس زبان بولیں ہم نہ مجھیں۔آخر تسلی کرنے کے بعد ایک ماہ تک ہمارے بستر بخیریت فلورانس پہنچ گئے ؟؟ کے شروع میں ملک محمد شریف صاحب گجراتی مبلغ کی ماسٹر محمد ابراہیم صاحب النیل کے ساتھ میلہ میں تشریف لے گئے۔یہ 19 احسان جون ۱۵ کا واقعہ ہے۔یہ تلقین اٹیلین اور انگریزی زبان کے ٹریکٹ ۹۲ بھی ساتھ لے گئے تھے (الفضل ہے۔وفا جویائی و مت کے مثلاً پروٹسٹنٹ عیسائیوں کے اخبار" لانوشے روشنی۔نوری روم نے دار تم بر ہ کی اشاعت میں مسلمان مبلغ کے عنوان سے احمدی مشنوں کے تبلیغی کارناموں کا مختصر تذکرہ شائع کیا اسیلی میں محمد " کے عنوان سے تو رین سے چھپنے والے ایک اخبار ( ILLUSTRATIENE DEL POPOLS ) نے ۲۔مارچ ے کے ایشروع میں ایک مضمون سپر د اشاعت کیا اور اس میں متبعین مسلمی کے فوٹو بھی دیئے۔اس کے علاوہ بلونیا سے شائع ہونیوالی ایک کتاب (CADOTTAINA DELL ISLAM ) کے صفحہ ۱۳۵ تا ۱۳۸ میں تحریک احدیت کا ذکر کیا گیا۔کتاب کے مصنف کا نام MORE NO۔۔) ہے ؟ شه ان تاریخوں کا تعین مکرم باشر مجد ابراہیم صاحب غلیل کے ویزا سے ہوتا ہے الفضل ۳۱ دسمبر ۱۹۴۸ء صفحہ ا کے مطابق آپ ۰ ۳ دسمبر ۱۹۴۸ء کولندن سے فری ٹاؤن کیلئے روانہ ہوئے تھے۔