تاریخ احمدیت (جلد 11) — Page ix
بھی دیا گیا ہے۔ادارۃ المصنفین تمام ان اصحاب کا جنہوں نے اس جلد کی تیاری میں کسی نہ کسی رنگ میں مدد کی ہے ولی شکریہ ادا کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان سب کی محنت کو نوازے اور اپنے فضلوں کا وارث کرے۔(آمین) خاکسار ابوالمنير نور الحق ادارة المصنفين ربوع کتابت : حمید الدین ربوه